تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بِھیم" کے متعقلہ نتائج

بِھیم

خوف دلانے والا، دہشت دلانے والا، ڈرانے والا

بِھیم رُت

(موسیقی) راگ راگنیاں گانے کے لیے سال کی تقسیم ، چھ فصلوں میں سے پان٘چویں فصل .

بِھیم دَوادْشی

ماگھ کے مہینے کی بارھویں شدھی

بِھیم جَنانی

دریائے گنگا

بھِیم رَتھی

(ادبیات میں) ایک دہشت ناک رات ، انسان کی زندگی کے سترویں سال میں ساتویں مہینے کی ساتیں رات (یعنی انسان کی عمر طبعی کی مدت) انتہائی ضعیفی ؛ مٹھایا.

بِھیْم سَیْنی

ایک قسم کا کافور

بھِیم کا اَکھاڑا

بڑا اکھاڑا، پہلوانوں کا اکھاڑا

بھِیم راج

۱. دو ہرے تاج نما سر کا شکاری پرندہ جس کی نسل نیپال بھوٹان سے ہندوستان لائی گئی ؛ ہندوستان کا نقل اتارنے والا پرندہ ؛ لاط : Edolius malabaricus

بھیم پلاسی

ایک راگ کا نام

بِھیمْسی

رک : بھیم سین.

بِھیمْرا تَھل

دکن کے ایک مقام کا نام جہاں کے گھوڑے مشہور ہیں.

راجا بِھیم کی قَضا رام کی رَضا

جب موت آتی ہے تو بڑے بڑے نہیں بچ سکتے

بھِیما

درگا کی ایک شکل

بھَیمْڑا

بد شکل .

بَل سُوں نامی ہو گئے رستم اَرْجن بھیم، بَل بِن کَیسی حاکمی کَہہ گئے سانچ حکیم

شہرت اور حکومت طاقت ہی کے بدولت حاصل ہوتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں بِھیم کے معانیدیکھیے

بِھیم

bhiim•भीम

اصل: سنسکرت

وزن : 21

  • Roman
  • Urdu

بِھیم کے اردو معانی

صفت

  • خوف دلانے والا، دہشت دلانے والا، ڈرانے والا

اسم، مذکر

  • خوف، ڈر، خطرہ، دہشت
  • راگ مالگوس کی آٹھ بھارجاؤں میں سے ایک بھارجا
  • پان٘چ پان٘ڈؤوں میں سے ایک، جو یدھسڈر سے چھوٹا اور ارجن سے بڑا تھا

Urdu meaning of bhiim

  • Roman
  • Urdu

  • Khauf dilaane vaala, dahasht dilaane vaala, Daraane vaala
  • Khauf, Dar, Khatraa, dahasht
  • raag maalgos kii aaTh bhaarjaa.o.n me.n se ek bhaarjaa
  • paanch paanDu.o.n me.n se ek, jo yadhasDar se chhoTaa aur arjun se ba.Daa tha

English meaning of bhiim

Adjective

  • dreadful, ghastly, fearful, frightful
  • allusion

भीम के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • भयंकर, भीषण, बहुत बड़ा
  • ख़ौफ़ दिलाने वाला, दहश्त दिलाने वाला डराने वाला
  • भीम-सम्बन्धी

संज्ञा, पुल्लिंग

  • महाभारत में पाँच पांडवों में से एक भीमसेन, हिडिंबापति
  • पवनसुत, मारुति

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بِھیم)

نام

ای-میل

تبصرہ

بِھیم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone