تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَہ" کے متعقلہ نتائج

بَہ

فارسی حروف اردو میں حسب ذیل معنی کے ساتھ مستعمل، جیسے: بہ خیرو عافیت(= خیریت کے ساتھ)، بآسانی(= آسانی کے ساتھ)، ساتھ

با

رک : ’ب‘ جس کا یہ فارسی و عربی نام اور اردو میں مستعمل ہے.

بَہ دِل

دل سے، خوشی سے، من کھول کے، من سے، دلچسپی کے ساتھ

بَہ جانا

رواں ہونا، جاری ہونا، ڈھلکنا

بَہ بانْگِ دُہُل

ढोल बजाते हुए (क्हना) ज़ोर-जोर से सबके सामने (कहना) ।

بَہ اِفْراط

بہت زیادہ، ضرورت سے زیادہ، فراوانی کے ساتھ، کثرت سے

بَہ ہَر تَقْدِیر

हर प्रकार से, हर अवस्था में।

بَہ نامِ عِزَّت

in the name of respect

بَہ اِلْتِہابِ تَمَنّائے دِیدِ حاصِلِ عِشْق

with burning desire to see the result of love

بَہ عُنْوانِ مُحَبَّت

with the title of love

بَہ مَعْنی

meaningful

بَہ اَدَب

شفقت اور نرمی کے ساتھ، عزت کے ساتھ، احترام کے ساتھ

بَہ عُجْلَت

جلدی سے، تندی سے

بَہ مُقْتَضا

कारण से, के नाते ।

بَہ مُوجِب

(کس امر) کے مطابق، موافق، بہ تعمیل، بدستور، بمطابق، بموافق، حسب

اردو، انگلش اور ہندی میں بَہ کے معانیدیکھیے

بَہ

ba•बा

اصل: سنسکرت

وزن : 2

  • Roman
  • Urdu

بَہ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • فارسی حروف اردو میں حسب ذیل معنی کے ساتھ مستعمل، جیسے: بہ خیرو عافیت(= خیریت کے ساتھ)، بآسانی(= آسانی کے ساتھ)، ساتھ
  • وہ کتاب جس میں تجارت پیشہ لوگ اور مہاجن اپنا لکھتے اور لکھاتے ہیں، کھاتہ لکھنے کی کتاب، بہی کھاتہ، روزنامچہ
  • بہت، مرکبات میں مستعمل، جیسے: بہروپ، بہروپیا

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

بَ

فارسی حرف، اردو میں حسب ذیل معانی میں مستعمل

با

سے (کے ذریعے) ، ساتھ (معیت) ، جیسے : با طہارت ، با ایمان

باع

دونوں ہاتھ دائیں اور بائیں جانب پھیلانے کے بعد ایک ہاتھ کے بیچ کی انگلی کے کنارے سے دوسرے ہاتھ کی بیچ کی انگلی کے کنارے تک کا فاصلہ

Urdu meaning of ba

  • Roman
  • Urdu

  • faarsii huruuf urduu me.n hasab-e-zail maanii ke saath mustaamal, jaiseh bah Khairuu aafiyat(= Khairiiyat ke saath), baa.aasaanii(= aasaanii ke saath), saath
  • vo kitaab jis me.n tijaarat peshaa log aur mahaajan apnaa likhte aur likhaa tay hain, khaataa likhne kii kitaab, bahii khaataa, roznaamchaa
  • bahut, murakkabaat me.n mustaamal, jaiseh bahruup, bahuruupiyaa

English meaning of ba

Noun, Feminine

बा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • उर्दू में फारसी अक्षरों का प्रयोग निम्नलिखित अर्थों के साथ किया जाता है, जैसे: अच्छे स्वास्थ्य के साथ (= अच्छाई के साथ), आराम से (= आसानी से), साथ
  • जिस किताब में व्यापारी और महाजन खुद लिखते-लिखते हैं, हिसाब-किताब की किताब, हिसाब-किताब, डायरी
  • कई, यौगिकों में प्रतुक्त जैसे: बहरुप, बहरुपिया
  • से, के साथ, के लिए

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone