تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"tash" کے متعقلہ نتائج
tash کے لیے اردو الفاظ
tash کے اردو معانی
اسم
- بول چال: مونچھ، بروت [اختصار].
tash के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- बोल चाल: मूंछ, बुरूत [इख़तिसार]
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
تَشْہِیر
(لفظاً) شہرت پانا، ڈھنڈورا پیٹنا، منادی کرنا، اعلان کرنا، پرچار کرنا، مشہور کرنا، شہرت دینا، شہرت، ڈھنڈورا، منادی
تَشَرُّع
شرع کا پابندی، متشرع ہونے کا عمل، شریعت پر عمل (عربی میں’تشریع‘ بمعنی راہ ظاہر کرنا ہے تشرُّع نہیں ہے)
تَشْبِیہ
ایک چیز کو دوسری چیز کے مانند ٹھہرانا، جسے کسی بہادر کو کہنا کہ اپنے زمانے کا رسم ہے، جسے تشبیہ دیتے ہیں اسے مشبہ بہ اور جس کو تشبیہ دیتے ہیں، اس کو مشبہ اور جس امر میں تشبیہ دیتے ہیں اس کو وجہ شبہ کہتے ہیں
تَشَہُّدی
نماز میں ایسا کوئی نمازی و تشہدی وخطیب نہیں کہ اَشْہَدُ اَنْ لاَّ اِلٰہ اِلَّا اللہ وُ اَنَّ مَحمَّداَ رَسُولُ اللہ نہ کہے
تَشْدِید
حرف سین کے سرے کی شکل کی سی علامت (ّ) جو لفظ کے کسی حرف کو دو مرتبہ پڑھنے کے لیے اس حرف پر لکھی جاتی ہے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (tash)
tash
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔