تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَشْفِیع" کے متعقلہ نتائج

تَشْفِیع

کسی کے حق میں سفارش کرنا، شفاعت کرنا

تَشَفّی

صحت، شفا، بحالی

تَشَفُّع

شفاعت، (مجازاً) سفارش، کسی کے لئے سفارش کرنے کا عمل

تَرْفِیع

اٹھنا،اٹھانا،بلندکرنا؛(نفسیات) رک: ترفع(معنی نمبر ۲).

تَشْمِیع

کسی چیز کو پگھلے ہوئے موم میں ڈبونا؛ (کیمیا) مومیا بنانا؛ چیزوں کو پگھلانا .

تَشْنِیع

طعنہ، ملامت، برا بھلا کہنے کا عمل

تَشْئِیع

رک : تشییع

تَشْیِیع

رخصت کرنا ، جنازے کے ساتھ چلنا ، مسافر کو راہ تک پہن٘چانے کو جانا ، رسم مشایعت ادا کرنا.

تَشْرِیع

شرع، شریعت کی تبلیغ و اشاعت؛ قانون سازی.

تَشْبِیہ

ایک چیز کو دوسری چیز کے مانند ٹھہرانا، جسے کسی بہادر کو کہنا کہ اپنے زمانے کا رسم ہے، جسے تشبیہ دیتے ہیں اسے مشبہ بہ اور جس کو تشبیہ دیتے ہیں، اس کو مشبہ اور جس امر میں تشبیہ دیتے ہیں اس کو وجہ شبہ کہتے ہیں

تَشجِیع

(لفظاً) دلیر بنانا

تَصْفِیَہ

(معاملے کی) صفائی، فیصلہ

تَشْفِیق

پھٹنا

تَشَیُّع

شیعیت، شیعہ مذہب اختیار کرنا، اپنے آپ کو شیعہ ظاہر کرنا، شیعہ ہونا

تَسْفِیَہ

کسی کو بیوقوف بنانا

اردو، انگلش اور ہندی میں تَشْفِیع کے معانیدیکھیے

تَشْفِیع

tashfii'•तश्फ़ी'

اصل: عربی

وزن : 221

  • Roman
  • Urdu

تَشْفِیع کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • کسی کے حق میں سفارش کرنا، شفاعت کرنا

    مثال • قیاس کرتے وقت اللہ کے بغیر حلف نہیں لینا چاہیے۔ بلکہ ہمیں توسل اور تشفیع کے طریقے استعمال کرنے چاہئیں۔

Urdu meaning of tashfii'

  • Roman
  • Urdu

  • kisii ke haq me.n sifaarish karnaa, shafaaat karnaa

तश्फ़ी' के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • किसी के लिए अनुशंसा या सिफ़ारिश करना, शफ़ाअत करना, किसी के लिए ईश्वर के समक्ष विनती करना

    उदाहरण • क़्यास करते वक़्त अल्लाह के बग़ैर हलफ़ नहीं लेना चाहिए। बल्कि हमें तवस्सुल और तश्फ़ी' के तरीक़े इस्तिमाल करने चाहिऐं।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَشْفِیع)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَشْفِیع

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone