تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَشَمُّع" کے متعقلہ نتائج

تَشَمُّع

کسی چیز کے موم بن جانے کی حالت، پگھلنے کا عمل (تراکیب میں مستعمل) .

تَشَمُّعِ کَبَدی

(طب) جگر کے مومی حالت میں دبل جانے کا فعل، (کنایۃً) جگر کے سکڑ جانے کی بیماری جو یرقان کی ایک قسم ہے .

تَشْمِیع

کسی چیز کو پگھلے ہوئے موم میں ڈبونا؛ (کیمیا) مومیا بنانا؛ چیزوں کو پگھلانا .

تَشَفُّع

شفاعت، (مجازاً) سفارش، کسی کے لئے سفارش کرنے کا عمل

تَشَرُّع

شرع کا پابندی، متشرع ہونے کا عمل، شریعت پر عمل (عربی میں’تشریع‘ بمعنی راہ ظاہر کرنا ہے تشرُّع نہیں ہے)

تَشَعُّع

(شعاعوں کا) مرکز سے منحرف یا منتشر ہونا یا پھیلنا .

تِشْنَہ

پیاسا، تِشنا

تَشَیُّع

شیعیت، شیعہ مذہب اختیار کرنا، اپنے آپ کو شیعہ ظاہر کرنا، شیعہ ہونا

تُک٘مَہ

گھنڈی، بوتام، بٹن

تَجَمُّع

جمع، جوڑ، میزان

تَسَمُّع

سننا، سماعت کرنا

تَسْمَہ

(تلوار بازی) کمر یعنی بیچ دھڑ پر تلوار کی ضرب

تَتِمَّہ

بقیہ، بچا ہوا، آخری حصہ

تِشْنا

بد گوئی، لعنت، ملامت، طعنہ

تِتَمّا

رک : تتیما.

اردو، انگلش اور ہندی میں تَشَمُّع کے معانیدیکھیے

تَشَمُّع

tashammu'•तशम्मु'

اصل: عربی

  • Roman
  • Urdu

تَشَمُّع کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کسی چیز کے موم بن جانے کی حالت، پگھلنے کا عمل (تراکیب میں مستعمل) .

Urdu meaning of tashammu'

  • Roman
  • Urdu

  • kisii chiiz ke mom bin jaane kii haalat, pighalne ka amal (taraakiib me.n mustaamal)

तशम्मु' के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • किसी चीज़ के मोम बन जाने की हालत, पिघलने का प्रक्रिया (यौगिक में प्रयुक्त)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَشَمُّع)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَشَمُّع

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone