تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَشْئِیع" کے متعقلہ نتائج

تَشْئِیع

رک : تشییع

تَشَیُّع

شیعیت، شیعہ مذہب اختیار کرنا، اپنے آپ کو شیعہ ظاہر کرنا، شیعہ ہونا

تَشِیعَت

تشیع (رک) کی حالت یا کیفیت

اَہْلِ تَشَیُّع

مسلمانوں کا ایک فرقہ، جو آںحضرت کے بعد حضرت علی کو پہلا امام (اور ان کے بعد گیارہ امام) مانتا ہے، شیعہ

تَشْیِیع

رخصت کرنا ، جنازے کے ساتھ چلنا ، مسافر کو راہ تک پہن٘چانے کو جانا ، رسم مشایعت ادا کرنا.

تَشْوِیَہ

(لفظاً) بھوننا، سین٘کنا (گوشت وغیرہ کو)، بھلبھلانا (کسی مرطوب چیز کو آگ میں)، (دوا کو گرم بھوبل میں) بھلسنا

تِیْشَہ

ایک آلہ جس سے سنگ تراش پتھر کاٹتے ہیں، ہاتھ سے چلانے والی چھوٹے دستے والی کلہاڑی، کلہاڑی، تبر، ٹانکی

تَشْمِیع

کسی چیز کو پگھلے ہوئے موم میں ڈبونا؛ (کیمیا) مومیا بنانا؛ چیزوں کو پگھلانا .

تَشْنِیع

طعنہ، ملامت، برا بھلا کہنے کا عمل

تَضْئِیع

ضائع کرنا، کھونا، برباد کرنا، گن٘وانا

تَشْفِیع

کسی کے حق میں سفارش کرنا، شفاعت کرنا

تَشْرِیع

شرع، شریعت کی تبلیغ و اشاعت؛ قانون سازی.

تَوشیع

اشاعت، نشر.

تَشَعُّع

(شعاعوں کا) مرکز سے منحرف یا منتشر ہونا یا پھیلنا .

تَشْبِیہ

ایک چیز کو دوسری چیز کے مانند ٹھہرانا، جسے کسی بہادر کو کہنا کہ اپنے زمانے کا رسم ہے، جسے تشبیہ دیتے ہیں اسے مشبہ بہ اور جس کو تشبیہ دیتے ہیں، اس کو مشبہ اور جس امر میں تشبیہ دیتے ہیں اس کو وجہ شبہ کہتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں تَشْئِیع کے معانیدیکھیے

تَشْئِیع

tash.ii'•तशई'

  • Roman
  • Urdu

تَشْئِیع کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • رک : تشییع

Urdu meaning of tash.ii'

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha tashayayaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَشْئِیع)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَشْئِیع

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone