تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَشْوِیر" کے متعقلہ نتائج

تَشْوِیر

الجھن، پریشانی، زور شور، شورش.

تَشْہِیر

(لفظاً) شہرت پانا، ڈھنڈورا پیٹنا، منادی کرنا، اعلان کرنا، پرچار کرنا، مشہور کرنا، شہرت دینا، شہرت، ڈھنڈورا، منادی

تَشَوُّر

جھینپانا، شرمندہ کرنا

تَصْوِیر

صورت بنانا، صورت گری

تَسوِیر

پہنچیاں پہننا

تَنْوِیر

روشنی، نور، چمک

تَشْہِیر ہونا

شہرت دینا، مشہور اور عام ہونا

تَشْوِیش

پریشانی، گھبراہٹ، بیقراری

تَکْوِیر

قرآن مجید کے تیسویں پارے کی ایک سورۃ کا نام .

تَشْوِیَہ

(لفظاً) بھوننا، سین٘کنا (گوشت وغیرہ کو)، بھلبھلانا (کسی مرطوب چیز کو آگ میں)، (دوا کو گرم بھوبل میں) بھلسنا

تَشْرِیع

شرع، شریعت کی تبلیغ و اشاعت؛ قانون سازی.

تَشْوِیق

ترغیب، تحریک، شوق دلانا، رغبت، شوق، اُکسانا، اُبھارنا

تَشْمِیر

سکیڑنا، کوشش کرنا، اہتمام کرنا.

تَزْوِیر

جعل، فریب، دھوکا، مکر، بناوٹ

تَدْوِیر

چاروں جانب گھومنا، نجومی کی اصطلاح میں آسمان کا وہ خاص حصہ جو کسی آسمان کے تحت آتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں تَشْوِیر کے معانیدیکھیے

تَشْوِیر

tashviir•तश्वीर

  • Roman
  • Urdu

تَشْوِیر کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • الجھن، پریشانی، زور شور، شورش.
  • ندامت ، شرمندگی ، شرم ساری.

Urdu meaning of tashviir

  • Roman
  • Urdu

  • uljhan, pareshaanii, zor shor, shorish
  • nadaamat, sharmindgii, shram saarii

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَشْوِیر)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَشْوِیر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone