تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَشَعُّع" کے متعقلہ نتائج

تَشَعُّع

(شعاعوں کا) مرکز سے منحرف یا منتشر ہونا یا پھیلنا .

تِشْہاق

(طب) ھوھو یا کھوکھو (کالی کھان٘سی کی آواز) ، کھان٘سنے کا آواز .

تَشاہُد

شہادت، گواہی دینا، باہم حاضر ہونا، باہم ملاقات کرتا

تَشاعُر

अपने को शाइर (कवि) बताना, झूठा शाइर (शायर) बनना ।

تَشَیُّع

شیعیت، شیعہ مذہب اختیار کرنا، اپنے آپ کو شیعہ ظاہر کرنا، شیعہ ہونا

تاشَہ

(زر بافی) سونے، یا چاندی یا کندلے کا چپٹا کیا ہوا تار، بادلا، تاش

تاشا

ایک قسم کے دف کا نام جسے گلے میں ڈال کر بجاتے ہیں، تفاری یا تشلہ کی شکل کا کھال منڈھا ہوا چھوٹا باجا جو گلے میں ڈال کر دو پتلی لکڑیوں سے بجایا جاتا ہے اس کی آواز ڈھول سے زیادہ تیز مگر کم گونجدار ہوتی ہے

تِیْشَہ

ایک آلہ جس سے سنگ تراش پتھر کاٹتے ہیں، ہاتھ سے چلانے والی چھوٹے دستے والی کلہاڑی، کلہاڑی، تبر، ٹانکی

توشَہ

عموماً وہ کھانا جو مسافر کے ساتھ ہو، اس قدر خوراک جس سے زندگی قائم رہے، قوت لایموت

تَشَوُّہ

اعضاء جسم کی شکل بگڑ جانا ، خرابی .

توشا

تَشْیِیع

رخصت کرنا ، جنازے کے ساتھ چلنا ، مسافر کو راہ تک پہن٘چانے کو جانا ، رسم مشایعت ادا کرنا.

تاش

ایک قسم کا زری کا کپڑا جس کا تانا ریشم کا اور بانا بادلے کا ہوتا ہے، زربفت، بادلہ، تمامی

تُش

اناج یا چاول کا چھلکا، بھوسی، خشک گھاس، اناج کی ہالی کی داڑھی، انڈے کے اوپر کا چھلکا، ہڑ، بہیڑا، بہیڑے کا پیڑ، لاط : Minalia Bellerica

تَنْہا

اکیلا، جدا، تن تنہا، اکیلا دم، اکیلا‏ فرد، جُدا، مُجرَّد، وہ گھر سے تنہا نکلا تھا راستہ میں اور لوگ ساتھ ہوگئے، صرف، فقط۔ اپنے دم سے،یکتا، لاثانی، بے نظیر، طاق

اردو، انگلش اور ہندی میں تَشَعُّع کے معانیدیکھیے

تَشَعُّع

tasha'u'•तशा'उ'

  • Roman
  • Urdu

تَشَعُّع کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (شعاعوں کا) مرکز سے منحرف یا منتشر ہونا یا پھیلنا .
  • شعاع ڈالنا، کرن ڈالنا، چمکانا .

Urdu meaning of tasha'u'

  • Roman
  • Urdu

  • (shuvaa.o.n ka) markaz se munahrif ya muntshir honaa ya phailnaa
  • shu.a Daalnaa, kiraN Daalnaa, chamkaanaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَشَعُّع)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَشَعُّع

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone