تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَشائُم" کے متعقلہ نتائج

تَشائُم

برا سمجھنا

تَشَمُّع

کسی چیز کے موم بن جانے کی حالت، پگھلنے کا عمل (تراکیب میں مستعمل) .

تَشاتُم

ناراض ہونا، برا بھلا کہنا

تَشْمِیع

کسی چیز کو پگھلے ہوئے موم میں ڈبونا؛ (کیمیا) مومیا بنانا؛ چیزوں کو پگھلانا .

تَشَمُّعِ کَبَدی

(طب) جگر کے مومی حالت میں دبل جانے کا فعل، (کنایۃً) جگر کے سکڑ جانے کی بیماری جو یرقان کی ایک قسم ہے .

تَوِشیم

ہاتھ وغیرہ پر سوئی سے گود کر رن٘گ بھرنا، بدن کو رن٘گین بنانا.

تَمام

کامل، مکمل، پورا

تھَام

تھامنا سے مشتق، مرکبات میں مستعمل

تھَمْ

ستون ، کھمبا ، کھم.

تَشَعُّع

(شعاعوں کا) مرکز سے منحرف یا منتشر ہونا یا پھیلنا .

نا تَمام

نامکمل، ناقص، ادھورا، (مجازاً) کچا، خام، ناپختہ

تھام کے

سْنبھال کر ، دیکھ بھال کے ، روک کے.

تَھم کے

ٹھہر ٹھہر کر ، آہستہ آہستہ ، تھوڑا تھوڑا ، رک : تھمنا.

تَوَہُّم

وہم، وسواس، گمان، شک، شبہ، وہم میں پڑنا

تَمام کَرْنا

ختم کرنا، انجام کو پہنچانا، پورا کرنا، مکمل کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں تَشائُم کے معانیدیکھیے

تَشائُم

tashaa.um•तशाउम

اصل: عربی

  • Roman
  • Urdu

تَشائُم کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • برا سمجھنا

Urdu meaning of tashaa.um

  • Roman
  • Urdu

  • buraa samajhnaa

English meaning of tashaa.um

Noun, Masculine

  • considering (something) ominous

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَشائُم)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَشائُم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone