تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَشْبی" کے متعقلہ نتائج

تَشْبی

(رک) تشبیہ.

تَشْبیہِ جَمَْع

وہ تشبیہ جس میں ایک مشبہ کے کئی مشبہ بہ ہوں

تَشْبِیہ

ایک چیز کو دوسری چیز کے مانند ٹھہرانا، جسے کسی بہادر کو کہنا کہ اپنے زمانے کا رسم ہے، جسے تشبیہ دیتے ہیں اسے مشبہ بہ اور جس کو تشبیہ دیتے ہیں، اس کو مشبہ اور جس امر میں تشبیہ دیتے ہیں اس کو وجہ شبہ کہتے ہیں

تَشْبِیہ دینا

liken, use a simile

تَشْبِیہی

. (مسیحی) خدا کو انسانی شکل سے تشبیہ دینے یا متصف کرنے کا عقیدہ رکھنے والا ، انگ : Anthropomorphist کا ترجمہ (English Urdu Dictionary of chirstian Terminology).

تَشْبِیہِ مُرَکَّب

اگر وجہ شبہ کئی چیزوں سے حاصل ہوئی ہو تو اسکو تشبیہ مرکب کہتے ہیں اور تشبیہ تمثیل بھی اسی کا نام ہے

تَشْبِیہِ مُرْسَل

جس تشبیہ میں حرف تشبیہ مذکور ہوتا ہے اس کو تشبیہ مرسل کہتے ہیں.

تَشْبِیہِ قَرِیب

وہ تشبیہ جس میں وجہ شبہ واضح ہو.

تَشْبِیہِ غَرِیب

رک : تشبیہ بعید .

تَشْبِیہِ بَدِیع

نادر تشبیہ، انوکھی تشبیہ، عجیب و غریب تشبیہ، رک : تشبیہ بعید؛ تشبیہ غریب.

تَشْبِیہِ وَقُوعی

وہ تشبیہ جس میں مشبہ بہ کا وقوع میں آنا ممکن ہو.

تَشْبِیہِ تَسْوِیَہ

ایسی تشبیہ جس میں ایک مشبہ یہ کے کئی مشبہ برابر کی حیثیت رکھتے ہوں.

تَشْبِیہِ تَمْثِیل

رک : تشبیہ مرکب .

تَشْبِیہِ مَشْرُوط

اگر تشبیہ مبتذل میں تصرف بطریق شرط کے ہو تو اسکو تشبیہ مشروط کہتے ہیں جیسے یوں کہیں کہ تجھکو سرو کہہ سکتے ہیں اگر سرو میں ماہ کا ثمر لگتا ہو یا تجھکو ماہ کہہ سکتے ہیں اگر ماہ میں سروکا قد ہو.

تَشْبِیْہِ ناقِص

ऐसी उपमा जो दो वस्तुओं में केवल एक बात में ठीक उतरे, सबमें न हो, लुप्तोपमा।

اردو، انگلش اور ہندی میں تَشْبی کے معانیدیکھیے

تَشْبی

tashbii•तश्बी

  • Roman
  • Urdu

تَشْبی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (رک) تشبیہ.

Urdu meaning of tashbii

  • Roman
  • Urdu

  • (ruk) tashbiiyaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَشْبی)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَشْبی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone