تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَشَکِّی" کے متعقلہ نتائج

تَشَکِّی

درد کی شکایت کرنا، گلہ کرنا

تَشْکِیل

شکل بنانا، صورت بنانا، خاکہ تیار کرنا، بنانا، مرتب کرنا، شکل دینا

تَشکِیک

شک، شبہ شک میں مبتلا کرنے کا فعل یا عمل

تَشْکِیلِ سِیرَت

(لفظاً) سیرت کا شکل پذیر ہونا، (نفسیات) ذہن کی نشوونما.

تَشْکِیلِیاتی

تشکیلیات (رک) سے منسوب .

تَشْکِیلِیَہ

رک : تشکیلیات نیز وہ مخصوص شکل جن سے چینی زبان کی ابجد بنتی ہے .

تَشْکِیل بِالتَّمْثِیل

(لسانیات) ایک ہی طرح کے چند لفظوں کے قیاس پر اور لفظوں کا بننا یا بنانا، موجودہ الفاظ کی تصریف و اشتقاق سے لئے لفظ بنانا .

تَشْکِیکِیَّت

(فلسفہ) شکوک و شبہات، تشکیک کی حالت و کیفیت

تَشْکِیلات

تشکیل (رک) کی جمع .

تَشْکِیلِیات

(لسانیات) وہ علم جس میں شکلوں کی تبدیلی سے بحث کی جانے، زبان کے مطالعے کا وہ اہم شعبہ جس میں لفظوں کی تشکیل سے بحث کی جاتی ہے .

تَشْکِیلاتِ مِلّی

قوم کو کسی ایک مرکز پر لانے کا عمل، ملت کا خاکہ تیار کرنا

تَشْکِیلاتِ قَمَر

چاند کی مختلف شکلیں اختیار کرنے کی حالت

تَشْقِیق

(فلسفہ) ٹکرے ٹکرے کرنا یا ہونا، الگ الگ ہونا، متفرق ہونا، تجزیہ کرنا

توشَکی

توشک (رک) سے منسوب یا متعلق، گدے جیسا.

تکی

تاکنا کا ماضی۔ دیکھی

اردو، انگلش اور ہندی میں تَشَکِّی کے معانیدیکھیے

تَشَکِّی

tashakkii•तशक्की

اصل: عربی

  • Roman
  • Urdu

تَشَکِّی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • درد کی شکایت کرنا، گلہ کرنا

Urdu meaning of tashakkii

  • Roman
  • Urdu

  • dard kii shikaayat karnaa, gila karnaa

तशक्की के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • गिला करना, उलाहना देना।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَشَکِّی)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَشَکِّی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone