تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَشْعِیث" کے متعقلہ نتائج

تَشْعِیث

بکھراؤ ، پرا گندگی.

تَشْہِیر

(لفظاً) شہرت پانا، ڈھنڈورا پیٹنا، منادی کرنا، اعلان کرنا، پرچار کرنا، مشہور کرنا، شہرت دینا، شہرت، ڈھنڈورا، منادی

تَشْہِید

(تصوف) تشہید ایک نورانی لہر یعنی روشنی ہے جو زندگی کو برقرار رکھتی ہے

تَعْیِیث

بغیر دیکھے کسی چیز کو ہاتھ سے ٹٹو لنا

تھیں

رک : تھے ، سے .

تایا

باپ کا بڑا بھائی

تھی

was

تائی

تاپ، حرارت، ہلکا بخار.

تھیا

(نان بائی) تندور میں روٹی لگانے کی گول گردے نما گدی جو کپڑے کے غلاف میں پھونْس بھر کر بنالی جاتی ہے اس پر بنائی ہوئی روٹی رکھ کر تندور میں لگاتے ہیں . رفیدہ .

تھیں

were

تجھی

تجھ ہی، تجھے ہی

تُمھیں

تم کو، تم لوگوں کو

تُمھی

you, yourself

تُمِہیں

(یائے معروف سے) ’تم ہی، کی جگہ خاص کرتم کے معنی میں اب ’تم ہی‘ فصاحت کے خلاف ہے، (یائے مجہول سے) ’تم کو‘ کی جگہ

تَھیّا تَھیّا

تال اور سر کے ساتھ آواز رقص ، رقص کے لیے طبلے کے بول .

اردو، انگلش اور ہندی میں تَشْعِیث کے معانیدیکھیے

تَشْعِیث

tash'iis•तश'ईस

اصل: عربی

وزن : 221

موضوعات: عروض

اشتقاق: شَعَثَ

  • Roman
  • Urdu

تَشْعِیث کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • بکھراؤ ، پرا گندگی.
  • (عروض) اجتماع خبن و تسکین کا نام (جب دو سبب خفیف کے درمیان میں و تد مجموع آجائے پہلے بعمل خبن ساکن سبب اول گرا دینا پھر تین متحرک حاصلہ کے درمیانی حرف کو ساکن کر دینا) .

Urdu meaning of tash'iis

  • Roman
  • Urdu

  • bakhraa.o, pra gandgii
  • (uruuz) ijatimaa Khaban-o-taskiin ka naam (jab do sabab Khafiif ke daramyaan men-o-tad majmuu aajaa.e pahle baamal Khaban saakan sabab avval gira denaa phir tiin mutaharrik ha silaa ke daramyaanii harf ko saakan kar denaa)

English meaning of tash'iis

Noun, Feminine

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَشْعِیث)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَشْعِیث

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone