تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"kukri" کے متعقلہ نتائج
kukri کے لیے اردو الفاظ
kukri کے اردو معانی
اسم
- گرکھوں کا خاص ہتھیار ، کھکھری، ایک خمدار چھری جو نوک کے قریب چپٹی ہوجاتی ہے ۔.
kukri के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- गरखों का ख़ास हथियार , खुखरी, एक ख़मदार छुरी जो नोक के क़रीब चपटी होजाती है ।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
کُکْرا
(نیازی) سونے کی بھٹی کی وہ راکھ یا مٹّی جس میں سے ایک بار دھونے کے بعد تہ نشین سونے کو نکال لیا گیا ہو اور اس کے بعد بھی اس میں سونا باقی رہ گیا ہو.
کُکْڑا
سان٘پ کی ایک قسم جس کا پھن کالا اور سر سرخی مائل ہوتا ہے اس کے تمام جسم پر سوائے گردن کے گل ہوتے ہیں یہ نہایت زہریلا ہوتا ہے اس کا کاٹا ہوا بیس دم سے زیادہ زندہ نہیں رہتا.
کُوکْڑا
(مرغبانی) مرغیوں کی ایک بیماری، جس میں مرغ اور مرغیاں من٘ھ کھول کر سان٘س لیتے ہیں اور مُنھ سے لیس دار مادہ رال کی طرح ٹپکتا ہے، بیٹ نرم بدبودار اور سبزی مائل ہوتی ہے، رانی کھیت
کِی کَرائی
کیا کرایا (رک) کی تانیث ، ساری ، وہ تمام جدوجہد اور دوڑ دھوپ جو کیس کام کی تکمیل کے لیے کی گئی ہو.
کِیکَری
ایک قسم کی سلائی جو کپڑے کو کتر کر کلی دار شکل کی پھلکاری یا کنگرے سے اس کے اندر بنا دیے جاتے ہیں(یہ کیکر کے پتّے یا آرے کی دندانوں سے مشابہ ہوتی ہے.
کَکوڑا
ایک روئیدگی کا پھل جو کریلے کی طرح مگر اس سے چھوٹا ہوتا ہے اور اس پر باریک کانٹے ہوتے ہیں، اس میں بیج بہت ہوتے ہیں، اس کے پتّے ککڑی کے پتّوں کی طرح ہوتے ہیں، اس کی ترکاری مزے کی ہوتی ہے
کیکْڑا
ایک آبی کیڑا جس کے دس پیر ہوتے ہیں عام طور پر سمندروں میں پایا جاتا ہے، صاف پانی اور بعض حالت میں خشکی پر بھی ملتا ہے، (عموماً) کتھئی اور نیلے رنگ کا کیکڑا پایا جاتا ہے
کَکْڑی
ایک قسم کی لمبی اور پتلی ترکاری، جسے کچّا اور پکا کر دونوں طرح سے کھاتے ہیں، اس کے بیج دوا کے طور پر استعمال ہوتے ہیں، خیار
عُکّارَہ
ایک قسم کا عصا جس کے نچلے حصّے میں شام لگی ہوتی ہے ، (حیوانیات) لمبی ٹانگوں والی آبی چڑیا جو بجائے تیرنے کے پانی میں چلتی ہے . {ڈھینگ ، { ٹنگا .
کَنکْڑی
ایک قسم کی ترکاری جو سبز رنگ کی لمبی ہوتی ہے، عموماً کچی کھائی جاتی ہے ، سبزی کی طرح پکا کر بھی کھاتے ہیں
کَکْڑی کا چور باندھا یا مارا جاتا ہے
بے انصافی اور نا پُرسان حالی کے سبب ادنیٰ قصور پر بڑی سزا ملنا، اندھیر نگری چوپٹ راج ہونا.
کَکْڑی کی پونگی بَجی بَجی ، نَہِیں توڑ کھائی
کام میں کچھ برائی نہیں یوں ہوا تو ہوا نہیں تو اور سہی، یہ کام طریقے سے آسان ہی آسان ہے.
لَتْ کُکْرَہ
(دُھنائی) دھنکی کی تان٘ت اور اس کے پچھلے پنکھے نما سِرے کی نوک کے درمیان بطور آڑ پھنسا ہوا چمڑے کا گتّا جو تانت کو سِرے سے علیحدہ رکھنے کے لیے لگایا جاتا ہے تاکہ تانت کی جھنکار میں رکاوٹ نہ ہو ، باج
نَیا نَیا رَاج بھیل، کُکریں اَناج بھیل
نئی حکومت میں ہر چیز سستی ہوتی ہے، ملازموں کو تنخواہیں زیادہ ملتی ہیں
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (kukri)
kukri
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔