تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُکْڑی" کے متعقلہ نتائج

کُکْڑی

مرغی.

کَکْڑی

ایک قسم کی لمبی اور پتلی ترکاری‏، جسے کچّا اور پکا کر دونوں طرح سے کھاتے ہیں، اس کے بیج دوا کے طور پر استعمال ہوتے ہیں، خیار

کڑی

کڑا (رک) کی تانیث ، سخت ، زور دار ، سخت نشہ آور.

کَکْڑی ہونا

shrink, be reduced, grow lean, considered of little importance

کَکْڑی کی پونگی بَجی بَجی ، نَہِیں توڑ کھائی

کام میں کچھ برائی نہیں یوں ہوا تو ہوا نہیں تو اور سہی، یہ کام طریقے سے آسان ہی آسان ہے.

کَکْڑی کا چور باندھا یا مارا جاتا ہے

بے انصافی اور نا پُرسان حالی کے سبب ادنیٰ قصور پر بڑی سزا ملنا، اندھیر نگری چوپٹ راج ہونا.

کَکْڑی کِھیرا کَرْنا

حقیر سمجھنا، ذلیل کرنا، کم تر خیال کرنا، نہایت بے قدر سمجھ کر کوسنا

کَکْڑی کے چور کو گَرْدَن مارْنا

معمولی غلطی یا ادنیٰ قصور پر زیادہ سزا ملنا، اندھیر ہونا

کَکْڑی کے چور کی گَرْدَن نَہِیں مارْتے

کسی ادنیٰ قصور یا جرم پر بڑی سزا نہیں دیںی چاہیے

کَکْڑی کے چور کا خُون نَہِیں کَرتے

کَکْڑی کے چور کو کَٹاری سے نَہِیں مارْتے

کَکْڑی کے چور کو گَرْدَن نَہِیں مارْتے

کَکڑی ہوجانا

سکڑ کر یا اینٹھ کر ذرا سا ہو جانا

کَکڑی کا چور

ادنیٰ چور، اُچکّا، چھوٹی چیزوں کا چور

ککڑی کا کھیرا کرنا

بے قدر سمجھ کر کوسنا

اردو، انگلش اور ہندی میں کُکْڑی کے معانیدیکھیے

کُکْڑی

kuk.Dii•कुकड़ी

اصل: سنسکرت

وزن : 22

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

کُکْڑی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • مرغی.

اسم، مؤنث

  • ۱. کچّے سُوت کی لُچّھی، گُلّی ، پونی.
  • ۲. مکئی کا بُھٹّا (گلی کی شکل کا) جو تَنے پر نمودار ہو نیز گیہوں اور جَو کی بال کا اُبھار.
  • ۳. شہد کی مکھیوں کے چھتّے کا وہ حصّہ (خانے) جس میں شہد بھرا ہوتا ہے.
  • ۴. شکر کے اجرا جو راب نِتھرنے کے بعد تھیلے کے اندر آپس میں چپک کی گُلی یا ڈَلے کی شکل بن جائیں.
  • ۵. آکھ کا ڈوڈا، مدار کا پھل.
  • ۶. دان٘و کی شکل کا گورکھیوں اور نیپالیوں کا قومی ہتھیار جس کا دستہ چھوٹا اور بَھل درمیان سے چوڑا اور سِرے پر نوک دار ہوتا ہے.

اسم، مؤنث

  • ایک طرح کی پتنگ.

شعر

Urdu meaning of kuk.Dii

  • Roman
  • Urdu

  • murGii
  • ۱. kachche suu.ot kii luchchhাii, gullii, puunii
  • ۲. maki.i ka bhuTTa (galii kii shakl ka) jo tane par namuudaar ho niiz gehuu.n aur jo kii baal ka ubhaar
  • ۳. shahd kii makkhiiyo.n ke chhatte ka vo hissaa (Khaane) jis me.n shahd bhara hotaa hai
  • ۴. shukr ke ijraa jo raub nitharne ke baad thaile ke andar aapas me.n chipak kii gulii ya Dile kii shakl bin jaa.e.n
  • ۵. aakh ka DoDaa, madaar ka phal
  • ۶. daanv kii shakl ka gorakhiyo.n aur nepaaliyo.n ka qaumii hathiyaar jis ka dastaa chhoTaa aur bhal daramyaan se chau.Daa aur sire par nokadaar hotaa hai
  • ek tarah kii patang

English meaning of kuk.Dii

Noun, Feminine

  • corncob
  • curved dagger peculiar to Gurkhas
  • hen
  • skein or bundle of thread

Noun, Feminine

  • a honeycomb

Noun, Feminine

  • a kind of kite

कुकड़ी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • तकुए पर से उतारा हुआ कच्चे सूत का लच्छा। अंटी।
  • मदार का डोडा या फल। स्त्री० [सं० कुक्कुट] मुरगी। स्त्रिी० = खुखड़ी।
  • कच्चे सूत का लच्छा
  • मदार का फल या डोडा
  • अंडे देने वाली एक पालतू मादा पक्षी; मुरगी।

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • अकवार का पौधा, एक चौड़े छिलके वाले पौधे का नाम, दूध वाला पौधा
  • शकर का वह हिस्सा जो राब निथरने के बाद थैले के अंदर आपस में चिपक के गुल्ली या डले की तरह बन जाएं
  • शहद की मक्खियों के छत्ते का वो हिस्सा (ख़ाने) जिस में शहद भरा होता है
  • मकई का भुट्टा जो तने पर उगा हो, गेहूं और ज की बाल का उभार
  • कच्चे सूत की लच्छी, गुल्ली, पोनी

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • एक तरह की पतंग

کُکْڑی کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُکْڑی)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُکْڑی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone