تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُوکْڑا" کے متعقلہ نتائج

کُوکْڑا

(مرغبانی) مرغیوں کی ایک بیماری، جس میں مرغ اور مرغیاں من٘ھ کھول کر سان٘س لیتے ہیں اور مُنھ سے لیس دار مادہ رال کی طرح ٹپکتا ہے، بیٹ نرم بدبودار اور سبزی مائل ہوتی ہے، رانی کھیت

کُوکْڑی

رک : کُکڑ ، جس کی یہ تانیث ہے ، کُکڑی.

کَھکْڑا

رک : مرکی کھکڑا، ایک وضع کی مٹھائی.

کاکْڑا

سخت یا مضبوط چمڑا ‘ چمڑے کی پٹّی یا تسمہ ‘ ایک بڑی یا سخت بتّی ، فتیلہ ‘ چمڑا (چابک کا) .

کیکْڑا

ایک آبی کیڑا جس کے دس پیر ہوتے ہیں عام طور پر سمندروں میں پایا جاتا ہے، صاف پانی اور بعض حالت میں خشکی پر بھی ملتا ہے، (عموماً) کتھئی اور نیلے رنگ کا کیکڑا پایا جاتا ہے

کیکْڑَہ

رک : کیکڑا.

کَکوڑا

ایک روئیدگی کا پھل جو کریلے کی طرح مگر اس سے چھوٹا ہوتا ہے اور اس پر باریک کانٹے ہوتے ہیں، اس میں بیج بہت ہوتے ہیں، اس کے پتّے ککڑی کے پتّوں کی طرح ہوتے ہیں، اس کی ترکاری مزے کی ہوتی ہے

کُکْڑا

سان٘پ کی ایک قسم جس کا پھن کالا اور سر سرخی مائل ہوتا ہے اس کے تمام جسم پر سوائے گردن کے گل ہوتے ہیں یہ نہایت زہریلا ہوتا ہے اس کا کاٹا ہوا بیس دم سے زیادہ زندہ نہیں رہتا.

کُوکْنا

کوئل کو بولنا.

کُوبْڑا

جس کے کوبڑ نکلا ہوا ہو، جس کی پیٹھ آگے کی طرف جھکی ہوئی ہو

کَوڑا

۰۱ رک : بڑی کوڑی لیا .

کُوڑا

خس و خاشاک، گھاس پھوس، کچرا، کوڑا کرکٹ

کِواڑا

کواڑ، بڑا کواڑ

کُوکا

کُوکنے والا، فریادی (کنایۃً) کوئل

کوکْنا

کچّی سلائی کرنا، لنگر ڈالنا، تاگا ڈالنا، کھڑا کرنا، تیپچی بھرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں کُوکْڑا کے معانیدیکھیے

کُوکْڑا

kuuk.Daa•कूक्ड़ा

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

کُوکْڑا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (مرغبانی) مرغیوں کی ایک بیماری، جس میں مرغ اور مرغیاں من٘ھ کھول کر سان٘س لیتے ہیں اور مُنھ سے لیس دار مادہ رال کی طرح ٹپکتا ہے، بیٹ نرم بدبودار اور سبزی مائل ہوتی ہے، رانی کھیت

Urdu meaning of kuuk.Daa

  • Roman
  • Urdu

  • (mar gabbaanii) murGiiyo.n kii ek biimaarii, jis me.n murG aur murGiyaa.n munh khol kar saans lete hai.n aur munah se laisdaar maadda raal kii tarah Tapaktaa hai, baiT naram badbuudaar aur sabzii maa.il hotii hai, raanii khet

कूक्ड़ा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • = कुक्कुट (मुरगा)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُوکْڑا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُوکْڑا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone