تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُکْرا" کے متعقلہ نتائج

کُکْرا

(نیازی) سونے کی بھٹی کی وہ راکھ یا مٹّی جس میں سے ایک بار دھونے کے بعد تہ نشین سونے کو نکال لیا گیا ہو اور اس کے بعد بھی اس میں سونا باقی رہ گیا ہو.

کُکْرَہ

(نیاری) رک: ککرا.

کَرَع

वर्षा का रुका हुआ पानी, तालाब आदि में मुँह से पानी पीना, (वि.) पतली पिंडलियोंवाला।

کَرا

کا.

کِرا

किराया, भाड़ा।।

کُرّا

(چڑی ماری) پرند کے پھیپھڑوں کی بیماری جو کھان٘سی کی طرح ہوتی ہے

کَرّا

(ٹھگی کے اُلو کی آواز شگون کا نام (بعض ٹھگ اس کو ٹھا کر کہتے ہیں)

کراہا

groaned, moaned

کُراع

گائے یا بکری کی ٹانگ کا نچلا حصہّ، یعنی پنڈلی یا اس کا پتلا حصّہ

کُرْہا

(آب پاشی) آب پاشی کے لیے کیاریاں بنانے کا اوزار ، کسلا ، جندرا.

کُرَہ

گول چیز، گولا، گیند

کَراہ

رک: کراہت، ناپسندید گی، ناخوشی، بیزاری، مجبوری

کَرْہاً

کراہت سے، ناگواری سے، بادل ناخواستہ (بالعموم ’’ طوعاً و کرہاً ‘‘ کی ترکیب میں مستعمل)

کُراہ

بےجا، سیدھی راہ کے خلاف (چلنا کےساتھ)

کَکْرائی

(کاشت کاری) کنکریلی مٹی کی زمین.

اردو، انگلش اور ہندی میں کُکْرا کے معانیدیکھیے

کُکْرا

kukraa•कुकरा

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

کُکْرا کے اردو معانی

  • (نیازی) سونے کی بھٹی کی وہ راکھ یا مٹّی جس میں سے ایک بار دھونے کے بعد تہ نشین سونے کو نکال لیا گیا ہو اور اس کے بعد بھی اس میں سونا باقی رہ گیا ہو.

Urdu meaning of kukraa

  • Roman
  • Urdu

  • (niyaazii) sone kii bhaTTii kii vo raakh ya miTTii jis me.n se ek baar dhone ke baad taa nashiin sone ko nikaal liyaa gayaa ho aur is ke baad bhii is me.n sonaa baaqii rah gayaa ho

कुकरा के हिंदी अर्थ

  • (नियाज़ी) सोने की भट्टी की वो राख या मिट्टी जिसे एक बार धोने के बाद नीचे बैठे हुए सोने को निकाल लिया गया हो उसके बाद भी उसमें सोना शेष रह गया हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُکْرا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُکْرا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone