تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَڑْری" کے متعقلہ نتائج

کَڑْری

کڑی ، سخت ؛ غصیلی.

کُڑَری

ईडुरी।

کَڑْری مُرْغابی

مرغابی کی ایک قسم جو بہت خوبصورت اور کبوتر کے برابر ہوتی ہے

کَڑْرا

کڑا ، کرّا ، سخت ، دشوار.

کَٹْری

بھینس کا مادہ بچّہ

کَتْری

قین٘چی، کترنی

کَڑْوی

تلخ، کسیلی، بُکھٹی، بدمزہ

کَچْری

کچہری

کَڑْکی

کڑکنا (رک) کا ماضی صیخۂ تانیث / مرکّبات میں مستعمل، گرجنا

کَڑْبی

جَو یا باجرے کا ڈنٹھل جسے کتر کر مویشیوں کو کھلاتے ہیں

کَگْری

(جلد سازی) جلد کے پُشتے اور پاکھوں کے جوڑ کا مقام، پُشتے اور پاکھوں کی درمیانی کور جس کی وجہ سے پاکے پورے کُھلے رہتے ہیں.

کَبْری

بال ؛ رات ؛ شادی.

کَکْری

= ककड़ी

کَلْری

(ماہی گیری) جسامت اور ساخت کے لحاظ سے جھینگوں کے تین گروہوں میں سے دوسرے گروہ کے جھینگے جو پہلے نمبر جیارو سے چھوٹے ہوتے ہیں .

کَوْری

ایک قوم جو موتا کپڑا پہنتی ہے ، ہندوؤں کی ایک نیچ قوم .

اردو، انگلش اور ہندی میں کَڑْری کے معانیدیکھیے

کَڑْری

ka.Drii•कड़री

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

کَڑْری کے اردو معانی

  • کڑی ، سخت ؛ غصیلی.

Urdu meaning of ka.Drii

  • Roman
  • Urdu

  • ka.Dii, saKht ; Gussailii

कड़री के हिंदी अर्थ

  • कड़ी, कठोर, ग़ुस्सैली

کَڑْری کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَڑْری)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَڑْری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone