تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُکْڑا" کے متعقلہ نتائج

کُکْڑا

سان٘پ کی ایک قسم جس کا پھن کالا اور سر سرخی مائل ہوتا ہے اس کے تمام جسم پر سوائے گردن کے گل ہوتے ہیں یہ نہایت زہریلا ہوتا ہے اس کا کاٹا ہوا بیس دم سے زیادہ زندہ نہیں رہتا.

کَڑا

(نرم کا نقیض) سخت

کَڑاہا

پیتل یا لوہے وغیرہ کا بنا ہوا گول پیندے، کھلے منہ اور اونچی دیواروں کا ایک مشہور ظرف، بڑا کڑاہ، بڑی کڑاہی، کڑھاؤ

کَڑاہ

کڑھاو جو فصیح ہے، بڑی کڑاہی، کڑھاؤ، حلوا پکانے یا کچوریاں وغیرہ تلنے کا بڑا ظرف، موہن بھوگ، کزغان کلاں

سَن کُکْڑا

سن کے پودے کا پھل (جو ترکاری کے طور پر کھایا جاتا ہے) .

جَل کَکْڑا

بد مزاج، غصیلا، حاسد

کُکْڑی

مرغی.

کَکْڑی

ایک قسم کی لمبی اور پتلی ترکاری‏، جسے کچّا اور پکا کر دونوں طرح سے کھاتے ہیں، اس کے بیج دوا کے طور پر استعمال ہوتے ہیں، خیار

کَکوڑا

ایک روئیدگی کا پھل جو کریلے کی طرح مگر اس سے چھوٹا ہوتا ہے اور اس پر باریک کانٹے ہوتے ہیں، اس میں بیج بہت ہوتے ہیں، اس کے پتّے ککڑی کے پتّوں کی طرح ہوتے ہیں، اس کی ترکاری مزے کی ہوتی ہے

کَکَّڑ

پینے کا بُھربُھرا تمباکو جسے خشک اور تر دونوں طرح ملا کر بناتے ہیں

کُکَّڑ

مرغا

کاکْڑا

سخت یا مضبوط چمڑا ‘ چمڑے کی پٹّی یا تسمہ ‘ ایک بڑی یا سخت بتّی ، فتیلہ ‘ چمڑا (چابک کا) .

کُوکْڑا

(مرغبانی) مرغیوں کی ایک بیماری، جس میں مرغ اور مرغیاں من٘ھ کھول کر سان٘س لیتے ہیں اور مُنھ سے لیس دار مادہ رال کی طرح ٹپکتا ہے، بیٹ نرم بدبودار اور سبزی مائل ہوتی ہے، رانی کھیت

کیکْڑا

ایک آبی کیڑا جس کے دس پیر ہوتے ہیں عام طور پر سمندروں میں پایا جاتا ہے، صاف پانی اور بعض حالت میں خشکی پر بھی ملتا ہے، (عموماً) کتھئی اور نیلے رنگ کا کیکڑا پایا جاتا ہے

کَھڑا

استادہ، پیرون پر قائم، نمایاں

اردو، انگلش اور ہندی میں کُکْڑا کے معانیدیکھیے

کُکْڑا

kuk.Daa•कुकड़ा

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

کُکْڑا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • سان٘پ کی ایک قسم جس کا پھن کالا اور سر سرخی مائل ہوتا ہے اس کے تمام جسم پر سوائے گردن کے گل ہوتے ہیں یہ نہایت زہریلا ہوتا ہے اس کا کاٹا ہوا بیس دم سے زیادہ زندہ نہیں رہتا.

Urdu meaning of kuk.Daa

  • Roman
  • Urdu

  • saamp kii ek qism jis ka phan kaala aur sar surKhii maa.il hotaa hai is ke tamaam jism par sivaa.e gardan ke gul hote hai.n ye nihaayat zahriilaa hotaa hai is ka kaaTaa hu.a biis dam se zyaadaa zindaa nahii.n rahtaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُکْڑا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُکْڑا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone