تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَکْڑی" کے متعقلہ نتائج

کَکْڑی

ایک قسم کی لمبی اور پتلی ترکاری‏، جسے کچّا اور پکا کر دونوں طرح سے کھاتے ہیں، اس کے بیج دوا کے طور پر استعمال ہوتے ہیں، خیار

کُکْڑی

مرغی.

کَکْڑی ہونا

shrink, be reduced, grow lean, considered of little importance

کَکْڑی کی پونگی بَجی بَجی ، نَہِیں توڑ کھائی

کام میں کچھ برائی نہیں یوں ہوا تو ہوا نہیں تو اور سہی، یہ کام طریقے سے آسان ہی آسان ہے.

کَکْڑی کا چور باندھا یا مارا جاتا ہے

بے انصافی اور نا پُرسان حالی کے سبب ادنیٰ قصور پر بڑی سزا ملنا، اندھیر نگری چوپٹ راج ہونا.

کَکْڑی کِھیرا کَرْنا

حقیر سمجھنا، ذلیل کرنا، کم تر خیال کرنا، نہایت بے قدر سمجھ کر کوسنا

کَکْڑی کے چور کو گَرْدَن مارْنا

معمولی غلطی یا ادنیٰ قصور پر زیادہ سزا ملنا، اندھیر ہونا

کَکْڑی کے چور کی گَرْدَن نَہِیں مارْتے

کسی ادنیٰ قصور یا جرم پر بڑی سزا نہیں دیںی چاہیے

کَکْڑی کے چور کا خُون نَہِیں کَرتے

کَکْڑی کے چور کو کَٹاری سے نَہِیں مارْتے

کَکْڑی کے چور کو گَرْدَن نَہِیں مارْتے

کڑی

کڑا (رک) کی تانیث ، سخت ، زور دار ، سخت نشہ آور.

کَکڑی ہوجانا

سکڑ کر یا اینٹھ کر ذرا سا ہو جانا

کَکڑی کا چور

ادنیٰ چور، اُچکّا، چھوٹی چیزوں کا چور

کَکڑی کا چور بانْدھا جانا

۔ادنیٰ قصور پر بڑی سزا ملنا۔ اندھیر ہونا۔ ؎

اردو، انگلش اور ہندی میں کَکْڑی کے معانیدیکھیے

کَکْڑی

kak.Dii•ककड़ी

اصل: ہندی

وزن : 22

موضوعات: سبزیاں

  • Roman
  • Urdu

کَکْڑی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ایک قسم کی لمبی اور پتلی ترکاری‏، جسے کچّا اور پکا کر دونوں طرح سے کھاتے ہیں، اس کے بیج دوا کے طور پر استعمال ہوتے ہیں، خیار

شعر

Urdu meaning of kak.Dii

  • Roman
  • Urdu

  • ek kism kii lambii aur patlii tarkaarii, jise kachchaa aur pakka kar dono.n tarah se khaate hain, is ke biij davaa ke taur par istimaal hote hain, Khiyaar

English meaning of kak.Dii

Noun, Feminine

  • a kind of cucumber, Cucumis utilissimus

ककड़ी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • जमीन पर फैलनेवाली एक प्रसिद्ध बेल या लता, जिसमें पतले, लंबे फल लगते हैं
  • बेल के फल, मुहा०-(किसी को) ककड़ो-खीरा समझना बहुत तुच्छ या हेय समझना
  • ग्रीष्म ऋतु में ज़मीन पर फैलने वाली एक बेल जिसपर खीरे की प्रजाति का एक लंबा फल लगता है
  • उक्त बेल का फल

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَکْڑی)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَکْڑی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone