تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَکوڑا" کے متعقلہ نتائج

کَکوڑا

ایک روئیدگی کا پھل جو کریلے کی طرح مگر اس سے چھوٹا ہوتا ہے اور اس پر باریک کانٹے ہوتے ہیں، اس میں بیج بہت ہوتے ہیں، اس کے پتّے ککڑی کے پتّوں کی طرح ہوتے ہیں، اس کی ترکاری مزے کی ہوتی ہے

کَوڑا

۰۱ رک : بڑی کوڑی لیا .

کُوڑا

خس و خاشاک، گھاس پھوس، کچرا، کوڑا کرکٹ

کوڑا

سواری کے جانوروں خصوصاً اونٹ اور گھوڑے کو چلانے، مارنے یا سزا دینے کا ایک چابک جو عموماً چمڑے کے فیتوں کو گوندھ کر بنایا جاتا ہے، آلۂ سرزنش، چابک، تازیانہ، سونٹا یا ڈنڈا جس میں لچکدار تسمے یا ڈوریاں لگی ہوں

بانجھ کَکوڑا

کڑوے پتوں کی ایک روئیدگی جس میں پھل نہیں لگتا، ایک مصفی اور دافع زہر دوا

کُوکْڑا

(مرغبانی) مرغیوں کی ایک بیماری، جس میں مرغ اور مرغیاں من٘ھ کھول کر سان٘س لیتے ہیں اور مُنھ سے لیس دار مادہ رال کی طرح ٹپکتا ہے، بیٹ نرم بدبودار اور سبزی مائل ہوتی ہے، رانی کھیت

کُکْڑا

سان٘پ کی ایک قسم جس کا پھن کالا اور سر سرخی مائل ہوتا ہے اس کے تمام جسم پر سوائے گردن کے گل ہوتے ہیں یہ نہایت زہریلا ہوتا ہے اس کا کاٹا ہوا بیس دم سے زیادہ زندہ نہیں رہتا.

کَروڑا

نگراں، داروغہ

کَڑوڑا

وہ عہدہ دار یا حاکم جس کے ماتحت اور بھی عہدہ دار ہوں.

کَھڑا

استادہ، پیرون پر قائم، نمایاں

کُوچا

املی کی سبز پھلی، جس کو نمک مرچ لگا کر کھاتے ہیں، کرچی ہوئی سبز املی

کُوچَہ

گلی ، تن٘گ راستہ ، راہ گزر .

کیکْڑَہ

رک : کیکڑا.

کیوْڑَہ

ایک پودا اور اس کا پھول جس کی خوشبو بہت تیز اور عمدہ ہوتی ہے

کیوڑا

ایک درخت اور اس کے پھول کا نام پھوٗل نہایت خوشبو دار ہوتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں کَکوڑا کے معانیدیکھیے

کَکوڑا

kako.Daa•ककोड़ा

اصل: سنسکرت

وزن : 122

موضوعات: سبزیاں

  • Roman
  • Urdu

کَکوڑا کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • ایک روئیدگی کا پھل جو کریلے کی طرح مگر اس سے چھوٹا ہوتا ہے اور اس پر باریک کانٹے ہوتے ہیں، اس میں بیج بہت ہوتے ہیں، اس کے پتّے ککڑی کے پتّوں کی طرح ہوتے ہیں، اس کی ترکاری مزے کی ہوتی ہے

Urdu meaning of kako.Daa

  • Roman
  • Urdu

  • ek ro.iidagii ka phal jo karele kii tarah magar is se chhoTaa hotaa hai aur is par baariik kaanTe hote hain, is me.n biij bahut hote hain, is ke patte kak.Dii ke patto.n kii tarah hote hain, is kii tarkaarii maze kii hotii hai

English meaning of kako.Daa

Noun, Masculine, Singular

  • a vegetable resembling Bitter melon

ककोड़ा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • एक प्रकार की लता और उसके फल, एक प्रकार की लता एवं उस पर लगने वाली तरकारी या फल, ककेड़ा, खेखसा

کَکوڑا کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَکوڑا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَکوڑا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone