تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَنْکَڑی" کے متعقلہ نتائج

کَنْکَڑی

ذرہ، پتھر کا چھوٹا ٹکڑا، سنگ ریزہ، چھوٹا کنکڑ یا کنکر، چھری، روڑی

کَنکْڑی

ایک قسم کی ترکاری جو سبز رنگ کی لمبی ہوتی ہے، عموماً کچی کھائی جاتی ہے ، سبزی کی طرح پکا کر بھی کھاتے ہیں

کَن٘کَڑِیلا

کَنکَڑِیلا

کنکر ملا ہوا ، بنجر علاقہ جو میدانی (زرخیز) نہ ہو ؛ (مجازاً) ایسا علاقہ جہاں علم کی روشنی کم پھیلی ہو.

کَھنکْڑی

بیسن کی تلی ہوئی کراری ٹکیا، جو بہت چٹ پٹی ہوتی ہے، ایک قسم کا پاپڑ

کَنکَڑ

رک : کنکر.

کَنْکَلی

میگھ راگ کی چوتھی راگنی

کَنْکَٹی

کن کٹی، (عورت) جسے سنائی نہ دیتا ہو

کَن٘کَری

کنکر کا چھوٹا ٹکڑا، سنگ ریزہ، روڑی

کَنْڑی

ایک قوم جو میسور اور حیدرآباد کے جنوبی حصے میں آباد ہے

کَنْکی

ٹُوٹے ہوئے چاول، چاول کا چورا، ٹوٹا

کانکْڑا

بُلبل کے نسل کی ایک خوبصورت چڑیا جس کی دُم کے نیچے سُرخ پر اور سر پر کلغی ہوتی ہے، گُلْدم

کنکھی

ترچھی نگاہ سے دیکھنے کا عمل، دوسروں کی نگاہ بچا کر کیا جانے والا اشارہ، آنکھ کا اشارہ

کینکْڑا

رک : کیکڑا .

کُنجْڑی

رک : کنجڑن.

اردو، انگلش اور ہندی میں کَنْکَڑی کے معانیدیکھیے

کَنْکَڑی

ka.nka.Dii•कंकड़ी

  • Roman
  • Urdu

کَنْکَڑی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ذرہ، پتھر کا چھوٹا ٹکڑا، سنگ ریزہ، چھوٹا کنکڑ یا کنکر، چھری، روڑی

Urdu meaning of ka.nka.Dii

  • Roman
  • Urdu

  • zarraa, patthar ka chhoTaa Tuk.Daa, sang reza, chhoTaa kanka.D ya kankar, chhurii, ruu.Dii

कंकड़ी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • कण, छोटा टुकड़ा, छोटा कंकड़, अँकटी, छर्री, रोड़ी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَنْکَڑی)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَنْکَڑی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone