تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"hag" کے متعقلہ نتائج
hag کے لیے اردو الفاظ
hag کے اردو معانی
اسم
- [جنگل کی عورت یا ممکنہ طور پر جادو گرنی ] بدصورت بڑھیا
- جادوگرنی
- ساحرہ
- ڈائن
اسم
- وار ضرب شگاف گھاٹی] (برطانوی بولی) ٹوٹی پھوٹی جنگلی زمین]
- دلدل میں سخت یا مضبوط جگہ
- دلدل میں نرم جگہ
- کاٹ جیسے لکڑی کی
hag के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- [जंगल की औरत या मुम्किना तौर पर जादूगरनी ] बदसूरत बढ़िया
- जादूगरनी
- साहिरा
- डायन
संज्ञा
- वार ज़रब शिगाफ़ घाटी] (बर्तानवी बोली) टूटी फूटी जंगली ज़मीन
- दलदल में सख़्त या मज़बूत जगह
- दलदल में नरम जगह
- काट जैसे लक्कड़ी की
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
ہِینگ
ایک قسم کا چھوٹا خود روئیدہ پودا جو افغانستان اور ایران میں پایا جاتا ہے، ایک درخت کا گوند جو دواؤں میں بھی استعمال ہوتا ہے اور اعلیٰ قسم کی ہینگ سفید اور خوشبودار ہوتی ہے، مسالے کے طور پر استعمال ہوتی ہے، انگداں، انجداں، انگوزہ
ہَگے
ہگا (رک) کی مغیرہ صورت نیز ہگنا (رک) کا مضارع اور فعل ماضی جمع غائب و جمع متکلم (تراکیب میں مستعمل) ۔
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (hag)
hag
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔