تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَگ دینا" کے متعقلہ نتائج

ہَگ دینا

پیخانہ پھر دینا ، پیخانہ کر دینا ، براز کر دینا

آگ دینا

(کسی چیز کو) جلانا، آگ لگانا (کو، میں کے ساتھ)

پاجامے میں ہَگ دینا

خوف یا دہشت سے بد حواس ہو جانا

ہَوائی کو آگ دینا

آتش بازی کی کسی چیز کو جلانا ؛ آتش بازی چلانا ۔

آگ کر دینا

غصہ دلانا

آگ لگا دینا

جلانا

آگ بنا دینا

غصہ دلانا، بھڑکانا

آگ رکھ دینا

جلا دینا

آگ بجھا دینا

آگ پر پانی ڈالنا، آگ ٹھنڈی کر دینا

آگ میں جلا دینا

آگ لگنا، سوختہ ہونا

آگ جھونْک دینا

شعلہ بھر دینا، سوزش سے پُر کر دینا

آگ کو اور بھی بھڑکا دینا

تیزی زیادہ کر دینا

آگ میں جھونک دینا

آگ میں ڈال دینا، جلا دینا

آگ پھوک دینا

آگ بھڑکانا

مانگ کو آگ لَگا دینا

رک : مانگ جلانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَگ دینا کے معانیدیکھیے

ہَگ دینا

hag denaa•हग देना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

ہَگ دینا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • پیخانہ پھر دینا ، پیخانہ کر دینا ، براز کر دینا
  • خوف سے پاخانہ نکل جانا ؛ بہت خوف زدہ ہو جانا ، بدحواس ہو جانا ۔

Urdu meaning of hag denaa

  • Roman
  • Urdu

  • paikhaana phir denaa, paikhaana kar denaa, baraaz kar denaa
  • Khauf se paaKhaanaa nikal jaana ; bahut Khaufazdaa ho jaana, badahvaas ho jaana

हग देना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • ख़ौफ़ से पाख़ाना निकल जाना , बहुत ख़ौफ़ज़दा हो जाना, बदहवास हो जाना
  • पैखाना फिर देना, पैखाना कर देना, बराज़ कर देना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَگ دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَگ دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone