تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَگْنا" کے متعقلہ نتائج

ہَگْنا

پاخانہ پھرنا، براز کرنا، گو کرنا

اُگنا

گھاس یا بیج کا مٹی سے پھوٹ نکلنا، اپجنا

ہَگْنا مُوتْنا

پیشاب پیخانہ کرنا کا ، بول و براز کرنا ۔

ہَگْنا تھوڑا اور پَٹ پَٹ بَہُت

کام تھوڑاکرنا اور شور بہت مچانا

ہَگْنا تھوڑا اور بَھڑ بَھڑ بَہُت

کام تھوڑاکرنا اور شور بہت مچانا

آگ کھانا اَنْگارے ہَگْنا

جیسا کرنا ویسا بھرنا، برے کام کا انجام براہونا، برائی کا بدلہ برائی ملنا

ہِینگ ہَگنا

شدید پیچش کے مرض میں مبتلا ہونا، سخت بیمار ہونا، بیمار پڑا رہنا، ہمیشہ بیمار رہنا

دِن اُگْنا

صبح طلوع ہونا ، دن نکلنا، تڑکا ہونا .

سُورَج اُگْنا

آفتاب طلوع ہونا ۔

دانَہ اُگْنا

بیج سے اکھوا پھوٹنا

بال اُگنا

بال پیدا ہونا

پَودا اُگْنا

کسی چیز کا ابھرنا یا پیدا ہونا ، آغاز ہونا ، ابتدا ہونا .

تُخْم اُگْنا

بیج میں اکھوا پھوٹنا، اُبنا

شَجَرِ اُلْفَت اُگْنا

دل میں کسی کے ساتھ محبت پیدا ہونا، عشق ہونا

ہَگانا

(بچے کو) پاخانہ پھرانا

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَگْنا کے معانیدیکھیے

ہَگْنا

hagnaa•हगना

اصل: ہندی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

ہَگْنا کے اردو معانی

فعل متعلق

  • پاخانہ پھرنا، براز کرنا، گو کرنا
  • (مجازاً) پھوہڑ یا گندا کام کرنا

Urdu meaning of hagnaa

  • Roman
  • Urdu

  • paaKhaanaa phirnaa, baraaz karnaa, go karnaa
  • (majaazan) phuuh.D ya gandaa kaam karnaa

English meaning of hagnaa

Adverb

  • pass stool, evacuate bowels

हगना के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • गुदा के मार्ग से मल त्याग करना, गुदा मार्ग से कोई चीज प्रसव करना
  • (लाक्षणीक) फूहड़ काम करना

ہَگْنا کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَگْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَگْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone