تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَگّی" کے متعقلہ نتائج

ہَگّی

(بچوں کی زبان) پاخانہ ، گو ، براز نیز ہگنے کا عمل یا حاجت (تراکیب میں مستعمل)

ہَگّی لَگْنا

(بچوں کی زبان) پیخانہ معلوم ہونا

ہَگّی مُتّی

(بچوں کی زبان) پیخانہ پیشاب ؛ ہگنی متنی

اَگْیا

: آگ، شعلہ؛ فاسفورس

اَگَیّا

دھان کی ایک بیماری جس سے پودا سوکھ جاتا ہے اور چاول جلا ہوا معلوم ہوتا ہے.

اَگِیت

(دیوار کا) اگلا حصہ جو گھر کے اندر ہو، اگواڑا، پچھیت کی ضد.

اَگیر

(کاشتکاری) اناج کی بالیں جو کٹائی سے پہلے تھوڑی سی توڑ کر زمیندار کو رسماً بطور نذر پیش کی جاتی ہیں.

ہَگِیر

مکھیوں کی غلاظت ؛ مکھیوں کا پاخانہ ۔

اَگْیار

رک : اگیاری نمبر ۱.

اَگْیاری

پوجا کے لئے آگ روشن کر کے اس پر بخور، چاول، گھی وغیرہ ڈالنا

اَگِیٹھی

رک : انگیٹھی.

اَگیتی

اگیتا (رک) کی تانیث.

اَگیتا

(فصل کے مقرر وقت سے) پہلے کا بویا اُگایا تیاری پر آیا ہوا.

اَگِّیانی

بیوقوف، ناسمجھ

اَگِّیانْتا

جہالت، انجان پن، نا واقفیت

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَگّی کے معانیدیکھیے

ہَگّی

haggii•हग्गी

اصل: فارسی

  • Roman
  • Urdu

ہَگّی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (بچوں کی زبان) پاخانہ ، گو ، براز نیز ہگنے کا عمل یا حاجت (تراکیب میں مستعمل)

Urdu meaning of haggii

  • Roman
  • Urdu

  • (bachcho.n kii zabaan) paaKhaanaa, go, baraaz niiz hagne ka amal ya haajat (taraakiib me.n mustaamal

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَگّی)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَگّی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone