تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَگوڑی" کے متعقلہ نتائج

ہَگوڑی

(عو) بہت ہگنے والی ، جو بار بار ہگے

ہَگوڑا

بہت ہگنے والا، وقت بے وقت ہگنے والا، بار بار ہگنے والا

اَگاڑی

آگے کے حصہ، دھڑ

ہوڑی

درخت کے تنے سے بنائی ہوئی کشتی ، چھوٹی کشتی جس کا پیندا چپٹا ہوتا ہے

ہتَوڑی

چھوٹا ہتوڑا (ہتوڑا کی تصغیر)، ہتھوڑی

اَگاڑُو

(عوام) آگے ، سامنے .

اَکَوڑی

(باربرداری) کھلے منہ کا آہنی حلقہ جس سے کوئی چیز اٹکا دی جائے ، مہتالی

اَگاڑا

مکان کے سامنے کی جانب کا حصہ، سامنے کا آنگن کا احاطہ، سامنے کا آنگن، احاطہ

اَگْواڑا

مکان کے سامنے کا حصہ، پچھواڑے کی ضد

اَگَورْی

(زراعت) پیشگی لگان جو کاشتکار زمیندار کو جیٹھ اور اساڑھ کے مہینوں میں دیتا ہے

اُوڑی

غوطہ، ڈبکی

اُگھاڑا

bare, unclothed, undressed, nude, unveiled, visible

اُگھاڑُو

وہ شخص جو بھید ظاہر کر دے.

اَگھاڑا

ایک قسم کا زہر مار پودا

اَگاڑی مارْنا

فوج کے اگلے حصے پر حملہ کرنا، ہزیمت دینا

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَگوڑی کے معانیدیکھیے

ہَگوڑی

hago.Dii•हगोड़ी

وزن : 122

محاورہ

موضوعات: عوامی

  • Roman
  • Urdu

ہَگوڑی کے اردو معانی

  • (عو) بہت ہگنے والی ، جو بار بار ہگے
  • (مجازاً) ڈرپوک ، بزدل
  • بچی جو رات کو سوتے میں ہگ دے

Urdu meaning of hago.Dii

  • Roman
  • Urdu

  • (o) bahut hagne vaalii, jo baar baar hage
  • (majaazan) Darpok, buzdil
  • bachchii jo raat ko sote me.n hag de

हगोड़ी के हिंदी अर्थ

  • ۱۔ (ओ) बहुत हगने वाली, जो बार-बार हगे
  • ۲۔ (मजाज़न) डरपोक, बुज़दिल
  • बच्ची जो रात को सोते में हग दे

ہَگوڑی کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَگوڑی)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَگوڑی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone