تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَگِیر" کے متعقلہ نتائج

ہَگِیر

مکھیوں کی غلاظت ؛ مکھیوں کا پاخانہ ۔

اَگیر

(کاشتکاری) اناج کی بالیں جو کٹائی سے پہلے تھوڑی سی توڑ کر زمیندار کو رسماً بطور نذر پیش کی جاتی ہیں.

اگر

: بشرطیہ ، جو یوں ہوا تو ، جب ایسا ہو جائے تو پھر (عموماً "تو" حرف جزا سے قبل مستعمل)

اَگْیار

رک : اگیاری نمبر ۱.

اَگَری

اگر کی خوشبو یا رنگ رکھنے والا

اَگور

چوکیدار ، محافظ ، فصل کا محافظ

ہیگر

کمیت گھوڑا جس کی دم کے بال سیاہ ہوں

ہِیگر

کمیت گھوڑا، جس کی دم کے بال سیاہ ہوں

اَگار

محل ، مکان .

اَگَور

وہ پیشگی لگان جو زمیندار جیٹھ یا اساڑھ کے مہینے مین آسامیوں سے لیتے ہیں.

اَگَر بَتّی

اگر اور دوسری خوشبودار چیزوں کا آمیزہ چڑھی ہوئی تیلی: اس آمیزے سے بنائی ہوئی گول سلاخ جسے عبادت گاہوں، گھروں اور محفلوں میں جلاتے ہیں

اَسِیر

قیدی، محبوس، گرفتار

اَثِیر

فلک الافلاک، سب سے اونچا اور بڑا کرہ یعنی نواں آسمان (بیشتر چرخ وغیرہ کے ساتھ مستعمل)

عَسِیر

دشوار، مشکل

عَثیر

دھول، گرد

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَگِیر کے معانیدیکھیے

ہَگِیر

hagiir•हगीर

  • Roman
  • Urdu

ہَگِیر کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • مکھیوں کی غلاظت ؛ مکھیوں کا پاخانہ ۔

Urdu meaning of hagiir

  • Roman
  • Urdu

  • makkhiiyo.n kii Galaazat ; makkhiiyo.n ka paaKhaanaa

हगीर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • मक्खियों की गंदगी; मक्खियों का मल

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَگِیر)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَگِیر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone