تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَگْتے" کے متعقلہ نتائج

ہَگْتے

ہگتا ہوا ، ہگتے ہوئے نیز ہگتا (رک) کی جمع نیز مغیر ہ حالت ؛ تراکیب میں مستعمل ۔

ہَگْتے پادْتے

براز کرتے اور ریح خارج کرتے ؛ ڈر کے مارے ؛ بھاگوں بھاگ ؛ مجبوراً ۔

ہَگْتی

ہگتا (رک) کی تانیث (تراکیب میں مستعمل) ۔

ہَگْتا

پیخانہ پھرتا ، براز کرتا ؛ (تراکیب میں مستعمل) ۔

اُگَت

بالیدگی، پیداوار، اگنا

ہوتے

ہوتے ہوئے ، موجودگی میں ، سامنے ، جیتے جی ، زندگی میں

اُڑْتے

'اُڑتا' کی جمع اور اس کی مغیرہ یا ظرفی حالت، حسب ذیل ترکیبات میں مستعمل

ہاتے

ہاتھوں (رک) کا قدیم تلفظ ؛ تراکیب میں مستعمل ۔

ہَفْتے

۱۔ ہفتہ معنی نمبر ۱ (رک) کی جمع نیز مغیرہ صورت ، تراکیب میں مستعمل ۔

ہَگْتا پادْتا

پیخانہ پھرتا اور ریح خارج کرتا ؛ مراد : ڈرتا اور خوف کھاتا ہوا ؛ مجبوراً ، ہار کے جھک مار کے ۔

ہَگْتا مُوتْتا

بول و براز کرتا ؛ جو بیمار نہ ہو ، تندرست ، صحت مند (گھوڑے کے لیے مستعمل) ۔

ہَگْتی پادْتے

براز کرتے اور ریح خارج کرتے ؛ ڈر کے مارے ؛ بھاگوں بھاگ ؛ مجبوراً ۔

ہَگْتا مُوتتا ماں کا، ہَنْستا بولْتا باپ کا

بچے کی غلاظت صرف ماں ہی برداشت کرتی ہے

ہَگْتی گَئی پادتی آئی ، روئی دُھنی نَہ گالا لائی

خوف اور پریشانی کے عالم میں ہونا ؛ جیسی گئی ویسی ہی آگئی کوئی کام نہ ہوا

ہَتّے

(پہلوانی) ڈنڑ پیلنے کی چوبی نال یا نالی جس میں ہاتھ سے پکڑا جانے والا دستہ یا گرفت ہو ، بل ڈنڑ

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَگْتے کے معانیدیکھیے

ہَگْتے

hagte•हगते

دیکھیے: ہَگْتا

  • Roman
  • Urdu

ہَگْتے کے اردو معانی

صفت، دیگر

  • ہگتا ہوا ، ہگتے ہوئے نیز ہگتا (رک) کی جمع نیز مغیر ہ حالت ؛ تراکیب میں مستعمل ۔

Urdu meaning of hagte

  • Roman
  • Urdu

  • hagtaa hu.a, hagte hu.e niiz hagtaa (ruk) kii jamaa niiz muGiirah haalat ; taraakiib me.n mustaamal

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَگْتے)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَگْتے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone