تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَگوڑا" کے متعقلہ نتائج

ہَگوڑا

بہت ہگنے والا، وقت بے وقت ہگنے والا، بار بار ہگنے والا

ہَگّو ہَگوڑا

۔(ھ) صفت۔ بار بار براز کرنے والا۔

ہَگوڑی

(عو) بہت ہگنے والی ، جو بار بار ہگے

اَگاڑا

مکان کے سامنے کی جانب کا حصہ، سامنے کا آنگن کا احاطہ، سامنے کا آنگن، احاطہ

اَگْواڑا

مکان کے سامنے کا حصہ، پچھواڑے کی ضد

ہَجوڑا

جس کا پیشہ ہجو کرنا ہو، بہت ہجو کرنے والا، ہجو گو

ہتَوڑا

لوہاروں کے ایک اوزار کا نام، ہتھوڑا، کیل ٹھوکنے اور ضرب لگانے کا آہنی اوزار جس میں لکڑی کا لمبا دستہ لگا ہوتا ہے (رک : ہتھوڑا مع تحتی الفاظ) ۔

ہَبُوڑا

ہبڑا، بڑے بڑے دانتوں والا، بدشکل، کریہہ منظر، بدصورت شخص، ڈراؤنی شکل والا آدمی، نیز ایک ذات، جو عام طور پرنیم متمدن تھی اوراس کے مرد بندر اور ریچھ نچاتے تھے

ہِلوڑا

۔(ھ۔بکسر اول وضم دوم) مذکر۔ موچ۔

ہوڑا

ایک قسم کی چھوٹی کشتی، جس کے دونوں سرے یکساں شکل کے ہوتے ہیں اور جو جہاز کے ساتھ کنارے پر آنے جانے کے لئے بندھی رہتی ہے، ناؤ

اَگْوا

رستہ بتانے کے لیے آگے چلنے والا، پیش رو

اوڑا

کمی، قلت، خسارہ

اُگھاڑا

bare, unclothed, undressed, nude, unveiled, visible

اَگاڑُو

(عوام) آگے ، سامنے .

اَگورا

اگور

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَگوڑا کے معانیدیکھیے

ہَگوڑا

hago.Daa•हगोड़ा

اصل: ہندی

وزن : 122

موضوعات: علم

  • Roman
  • Urdu

ہَگوڑا کے اردو معانی

صفت

  • بہت ہگنے والا، وقت بے وقت ہگنے والا، بار بار ہگنے والا
  • (مجازاً) ڈر اور خوف کی وجہ سے جس کا پاخانہ نکل جائے، بہت بڑا ڈرپوک، کم ہمت، ڈرپوک، بزدل

Urdu meaning of hago.Daa

  • Roman
  • Urdu

  • bahut hagne vaala, vaqt bevqat hagne vaala, baar baar hagne vaala
  • (majaazan) Dar aur Khauf kii vajah se jis ka paaKhaanaa nikal jaaye, bahut ba.Daa Darpok, kam himmat, Darpok, buzdil

English meaning of hago.Daa

Adjective

  • one going to stools very often
  • ( Metaphorically) cowardly, timid

हगोड़ा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • बहुत हगने वाला, बहुत झाड़ा फिरने वाला
  • ( लाक्षणिक) भय के कारण जिसका पाख़ाना निकल जाता हो, बहुत बड़ा डरपोक, डरपोक, कम साहसी, बुज़दिल

ہَگوڑا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَگوڑا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَگوڑا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone