تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُسَلْمانی" کے متعقلہ نتائج

مُسَلْمانی

مسلمان سے منسوب ، مسلمانوں کا ۔

مُسَلْمانی کَرْنا

ختنہ کرنا، سنت کرنا

مُسَلْمانی آبادانی

مسلمان ہونا باعث ِبرکت ہے

مُسَلْمانی اَورآنا کانی

اپنی جنس سے پہلوتہی کرنے والے کی نسبت بولتے ہیں ، مسلمان ہونے کے باوجود ہمدردی سے پہلوتہی

مُسَلْمانی اور آنا کانی

۔ مثل۔ اپنے جنس سے پہلو نہی کرنے والے کی نسبت بولتے ہیں۔

مُسَلمانی ہونا

be circumcised

مُسَلْمانِیَّت

مسلمان ہونے کی حالت ، اسلامیت ۔

مسلمانی میں آنا کانی کیا

مسلمان ہوتے ہوئے پہلوتہی اور گریز کیسا

مُسَلْمانِیاں

(بطور واحد) ختنہ، سنتیں

یِہ مُسَلْمانی اور آنا کانی

مسلمان ہونے کے باوجود ہمدردی سے پہلو تہی، اپنی جنس سے پہلو تہی یا چشم پوشی کرنے والے کی نسبت بھی بولتے ہیں

دو گَھر مُسَلْمانی اُن میں بھی آنا کانی

مسلمانوں کی نااتفاقی کی طرف اشارہ ہے کہ گان٘و میں دو مسلمان ہوں تو وہ بی آپس میں لڑتے رہتے ہیں ، تھوڑے سے آدمی اُن میں بھی نااتفاقی .

نا مُسَلمانی

مسلمان نہ ہونے کی حالت ؛ خلاف اسلام یا غیر اسلامی عمل ۔

نَنْگ مُسَلمانی

مسلمان ہونے پر فخر، مسلم ہونے کا ناز، مسلمان ہونے پر فخر محسوس کرنا

مسلماناں در گو و مسلمانی در کتاب

مسلمان مرگئے اور اسلام کتابوں میں رہ گیا، پکے مسلمانوں کے نہ ہونے پر بطور افسوس کہتے ہیں

مُسَلمانان دَر گور و مُسَلمانی دَر کِتاب

۔(ف) مثل۔ نیک لوگ گزر گئے اور نیکی کی باتیں کتابوں میں رہ گئیں۔ پکے مسلمانوں کے موجود نہ ہونے کے موقع پر بطور اظہار افسوس یہ فقرہ بولتے ہیں۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُسَلْمانی کے معانیدیکھیے

مُسَلْمانی

musalmaaniiमुसलमानी

اصل: عربی

وزن : 1222

موضوعات: ہندو اسلامیات

اشتقاق: سَلَمَ

  • Roman
  • Urdu

مُسَلْمانی کے اردو معانی

اسم، صفت، مؤنث

  • مسلمان سے منسوب ، مسلمانوں کا ۔
  • ۱۔ مسلمان ہونا ، اسلامیت ۔
  • ۔ (ہندو) مسلمان عورت ؛ مسلمان کی عورت ، زنِ مسلمان
  • ۳۔ کم سن لڑکے کا آلہ تناسل ۔
  • ۴۔ ختنہ ۔
  • ۵۔ ختنہ کی تقریب ۔

شعر

Urdu meaning of musalmaanii

  • Roman
  • Urdu

  • muslmaan se mansuub, muslmaano.n ka
  • ۱۔ muslmaan honaa, islaamiiyat
  • ۔ (hinduu) muslmaan aurat ; muslmaan kii aurat, zan-e-muslmaan
  • ۳۔ kamsin la.Dke ka aalaa tanaasul
  • ۴۔ Khatnaa
  • ۵۔ Khatnaa kii taqriib

English meaning of musalmaanii

Noun, Adjective, Feminine

  • belief in or adherence to Islam, state of being a Muslim, circumcision

मुसलमानी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, विशेषण, स्त्रीलिंग

  • मुसल्मान का धर्म, मुसल्मान का कर्तव्य, खत्ना, सुन्नत, मुस्लमान होना, इस्लामीयत

مُسَلْمانی کے مرکب الفاظ

مُسَلْمانی سے متعلق محاورے

مُسَلْمانی سے متعلق دلچسپ معلومات

مسلمانی بمعنی ’’ختنہ‘‘ اور بمعنی ’’عضو تناسل‘‘، دونوں صورتوں میں مؤنث ہے۔ دہلی میں’’ختنہ‘‘ کے معنی میں’’مسلمانیاں‘‘ بھی کہتے ہیں اور واحد مراد لیتے ہیں۔ بعض دوسرے علاقوں، مثلاً بھوپال میں بھی ’’مسلمانیاں‘‘ کہتے ہیں اور واحد مراد لیتے ہیں۔ یعنی دونوں جگہ یوں کہتے ہیں: ’’اس کی مسلمانیاں ہوچکی ہیں‘‘، بمعنی ’’اس کا ختنہ ہوچکا ہے۔‘‘دیکھئے، ’’ختنہ‘‘۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُسَلْمانی

مسلمان سے منسوب ، مسلمانوں کا ۔

مُسَلْمانی کَرْنا

ختنہ کرنا، سنت کرنا

مُسَلْمانی آبادانی

مسلمان ہونا باعث ِبرکت ہے

مُسَلْمانی اَورآنا کانی

اپنی جنس سے پہلوتہی کرنے والے کی نسبت بولتے ہیں ، مسلمان ہونے کے باوجود ہمدردی سے پہلوتہی

مُسَلْمانی اور آنا کانی

۔ مثل۔ اپنے جنس سے پہلو نہی کرنے والے کی نسبت بولتے ہیں۔

مُسَلمانی ہونا

be circumcised

مُسَلْمانِیَّت

مسلمان ہونے کی حالت ، اسلامیت ۔

مسلمانی میں آنا کانی کیا

مسلمان ہوتے ہوئے پہلوتہی اور گریز کیسا

مُسَلْمانِیاں

(بطور واحد) ختنہ، سنتیں

یِہ مُسَلْمانی اور آنا کانی

مسلمان ہونے کے باوجود ہمدردی سے پہلو تہی، اپنی جنس سے پہلو تہی یا چشم پوشی کرنے والے کی نسبت بھی بولتے ہیں

دو گَھر مُسَلْمانی اُن میں بھی آنا کانی

مسلمانوں کی نااتفاقی کی طرف اشارہ ہے کہ گان٘و میں دو مسلمان ہوں تو وہ بی آپس میں لڑتے رہتے ہیں ، تھوڑے سے آدمی اُن میں بھی نااتفاقی .

نا مُسَلمانی

مسلمان نہ ہونے کی حالت ؛ خلاف اسلام یا غیر اسلامی عمل ۔

نَنْگ مُسَلمانی

مسلمان ہونے پر فخر، مسلم ہونے کا ناز، مسلمان ہونے پر فخر محسوس کرنا

مسلماناں در گو و مسلمانی در کتاب

مسلمان مرگئے اور اسلام کتابوں میں رہ گیا، پکے مسلمانوں کے نہ ہونے پر بطور افسوس کہتے ہیں

مُسَلمانان دَر گور و مُسَلمانی دَر کِتاب

۔(ف) مثل۔ نیک لوگ گزر گئے اور نیکی کی باتیں کتابوں میں رہ گئیں۔ پکے مسلمانوں کے موجود نہ ہونے کے موقع پر بطور اظہار افسوس یہ فقرہ بولتے ہیں۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُسَلْمانی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُسَلْمانی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone