تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چِہْلُم" کے متعقلہ نتائج

چِہْلُم

رحلت کے بعد چالیسویں دن فاتحہ کی رسم، چالیسویں کی نذر و نیاز، چالیسواں، چالیسویں کی تقریب یا فاتحہ

چِلَم

حقّے پر رکھنے کا یا بغیر حقّہ استعمال کرنے کا مٹی یا دھات کا ظرف جس میں تمباکو ڈال کر آگ رکھتے اور تمباکو نوشی کرتے ہیں

چال

بانک تلوار کا سیدھا چرکا

چالُو

رائج، عام، مروج، جس کا رواج ہو، رسم و رواج کی رو سے مقبول یا نا ناقابل اعتراص

چالے

چال، حرکتیں، رنگ ڈھنگ، روش، طرز

چالی

چالاک ، شریر ، چالیا ، فریبی.

چالا

(ون٘گائی) نیل کی ٹکیاں خشک کرنے کا بان٘س کا بنا ہوا ٹھاٹر یا ٹٹی ، دادار ، ٹکائی .

چِہْلے

چہلا کی محرفہ شکل، تراکیب میں مستعمل

چِہْلَہ

رک : چہلا .

چِہْلا

وہ زمین جو کیچڑ اور دلدل سے بھری ہوئی ہو، کیچڑ، دلدل

چُہْلا

رک : چوہلا.

چِہُلی

رک : چیولی

چَہَلی

مزاحیہ ، ہنْسی مذاق والا ، ظریفانہ ، خوش طبع ؛ زندہ دل ؛ دلچسپ ؛ خوشگوار ، چہل باز ، مسخرہ ؛ خوش طبع شخص

چَہْلی

کنویں کی چرخی جس میں رسی لپٹتی ہے

چِلَم بَھرْنا

چلم پر تمباکو اور آگ رکھنا

اردو، انگلش اور ہندی میں چِہْلُم کے معانیدیکھیے

چِہْلُم

chehlum•चेहलुम

اصل: فارسی

وزن : 22

موضوعات: اسلامیات اسلام

  • Roman
  • Urdu

چِہْلُم کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • رحلت کے بعد چالیسویں دن فاتحہ کی رسم، چالیسویں کی نذر و نیاز، چالیسواں، چالیسویں کی تقریب یا فاتحہ
  • شہداۓ کربلا کے چہلم کی تقریب جو ہرسال صفر کی ۲۰ تاریخ کو منائی جاتی ہے یعنی محرم کی دسویں تاریخ 'عاشورہ' سے چالیس دن بعد، کربلا کے شہدا کا چالیسواں

صفت، عددی

  • چالیسواں، چالیس سے نسبت رکھنے والا (چالیسویں (ی مع)، چالیسویں (ی مج) کے لیے بھی مستعمل)

Urdu meaning of chehlum

  • Roman
  • Urdu

  • rahlat ke baad chaaliisvii.n din faatiha kii rasm, chaaliisvii.n kii nazar-o-nayaaz, chaaliisvaan, chaaliisvii.n kii taqriib ya faatiha
  • shahade-e-karbalaa ke chihlum kii taqriib jo harsaal sifar kii २० taariiKh ko manaa.ii jaatii hai yaanii muharram kii dasvii.n taariiKh 'aashuuraa' se chaaliis din baad, karbalaa ke shuhdaa ka chaaliisvaa.n
  • chaaliisvaan, chaaliis se nisbat rakhne vaala (chaaliisvii.n (ya maa), chaaliisvii.n (ya maj) ke li.e bhii mustaamal

English meaning of chehlum

Noun, Masculine

  • remembrance and prayer service on or about the fortieth day after death, the fortieth day (of mourning
  • twentieth day of Safar (صفر) commemorating Imam Hussain's martyrdom at Karbala, the second month of Islamic calendar

Adjective, Numeral

  • fortieth

चेहलुम के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • मुसलमानों में किसी की मृत्यु के उपरांत का चालीसवाँ दिन, किसी की पुण्यतिथी से चालीसवें दिन का समारोह, मुर्दे का चालीस दिन में होनेवाला संस्कार, चालीसवाँ
  • मुहर्रम में ताज़िया दफ़न होने के दिन से चालीसवाँ दिन तथा उस दिन होने वाला कर्बला के शहीदों का फ़ातिहा, कर्बला के शहीदों का चालीसवाँ

विशेषण, संख्यात्मक

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چِہْلُم)

نام

ای-میل

تبصرہ

چِہْلُم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone