تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَعْراف" کے متعقلہ نتائج

اَعْراف

(اسلامیات) دوزخ اور جنت کے درمیان ایک مقام، برزخ

اِرْعاف

خون بہانا، جلدی کرانا، بوتل بھرنا

عَرّاف

بڑا جانکار ؛ (مجازاً) کاہن ، فال گو ، مجنم.

اِرْہاف

تیز کرنا

سُنْدُسِ اَعْراف

جَنَّتی کپڑا ، بہشتی لباس.

عارِف

پہچاننے والا، جاننے والا، واقف

اَعْرَف

زیادہ معرفت رکھنے والا، بہت پہچاننے والا (اکثر ترکیب میں مستعمل)

عارِفَہ

عارف کی تانیث، خدا شناس عورت

عَرَفَہ

ماہ ذِی الحجہ کی نویں تاریخ اس دن حاجی میدان عرفات میں جا کر قیام کرتے اور مقررہ مناسک حج بجا لاتے ہیں

اَرْفَع

(درجے، مرتبے یا حیثت وغیرہ میں) برتر، بالا تر، یا وقعت

عَرّافَہ

عرّاف (رک) کا فن یا پیشہ ، فال گوئی.

عُرَفا

عارف (رک) کی جمع ، خدا شناس لوگ ، اولیاء اللہ ، اہل اللہ.

اِرْفاہ

فائدہ پہنچانا، دولت عطا کرنا، تشفی دینا

عُرُوف

किसी चीज़ से मुंह फेर लेना, दिल सर्द हो जाना, उत्साह न रहना, लग्नाभाव

عَرُوف

बहुत पहचानने वाला, धैर्यवान्, साबिर ।

اردو، انگلش اور ہندی میں اَعْراف کے معانیدیکھیے

اَعْراف

aa'raaf•आ'राफ़

اصل: عربی

وزن : 221

موضوعات: تصوف اسلامیات

اشتقاق: عَرَفَ

  • Roman
  • Urdu

اَعْراف کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (اسلامیات) دوزخ اور جنت کے درمیان ایک مقام، برزخ
  • پل صراط سے ایک بلند مقام کا نام
  • آرام اور تکلیف کی درمیانی حالت، وہ مقام جہاں نہ راحت ہی ہو نہ کلیۃً کلفت
  • قرآن پاک کے ساتویں سورے کا نام جو آٹھویں پارے سے شروع اور نویں میں ختم ہوتا ہے
  • (تصوف) وہ مطلعے جو مقامات شہود حق کے ہیں اشیا میں جس حال میں حق صفات کے ساتھ انہی اشیا میں متجلی ہے کیونکہ وہ اشیا مظاہر ان صفات کی ہیں اور یہ مقام اشراف اور اطلاع کا ہے اطراف اشیا کے اوپر '

Urdu meaning of aa'raaf

  • Roman
  • Urdu

  • (islaamiiyaat) dozaKh aur jannat ke daramyaan ek muqaam, barzaKh
  • pul siraat se ek buland muqaam ka naam
  • aaraam aur takliif kii daramyaanii haalat, vo muqaam jahaa.n na raahat hii ho na kliin kulfat
  • quraan-e-paak ke saatve.n suurya ka naam jo aaThve.n paare se shuruu aur nauvii.n me.n Khatm hotaa hai
  • (tasavvuf) vo matle jo muqaamaat shahuud haq ke hai.n ashyaa me.n jis haal me.n haq sifaat ke saath unhii ashyaa me.n mutajallii hai kyonki vo ashyaa mazaahir in sifaat kii hai.n aur ye muqaam ashraaf aur ittila ka hai atraaf ashyaa ke u.upar

English meaning of aa'raaf

Noun, Masculine

  • name of a sura of the Qur'an
  • state between pleasure and pain
  • purgatory

आ'राफ़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • क़ुरान-ए-पाक के सातवें अध्याय का नाम
  • पापशोधन स्थल
  • स्वर्ग और नरक के बीच का स्थान

اَعْراف کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَعْراف)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَعْراف

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone