تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُرْسی" کے متعقلہ نتائج

کُرْسی

لکڑی، لوہے وغیرہ کی چیز جس پر بیٹھتے ہیں اس کے چار پائے دو بازو اور پشت ہوتی ہے، بعض قسموں میں بازو نہیں ہوتے، بیٹھنے کی جگہ بیت وغیرہ سے بنی ہوتی ہے، اچھی قسموں میں گدے لگے ہوتے ہیں، بید یا لکڑی کی کرسی

کَرْسی

گوبر کا ایک خشک ٹکڑا، اُپلوں کے ٹکڑے اور چُورا

کُرْسی کا ہے

بیوقوف ہے .

کُرْسی دینا

مکان کی بنیاد کو حسبِ ضرورت سطح زمین سے اونچا بنانا

کُرْسی بِچْھنا

کرسی بچھانا (رک) کا لازم .

کُرْسی دار

صاحبِ منصب ، عہدہ دار .

کُرْسی نامَہ

شجرۂ نسب، نسب نامہ

کُرْسی نُما

कुर्मी के आकार- प्रकार का, कुर्सी जैसा।

کُرْسی بِچھانا

کسی کے بیٹنے کے لیے کرسی رکھنا ، بیٹھنے کے لیے کرسی لگانا .

کُرْسی سَنبھالْنا

منصب یا عہدہ پر فائز ہونا ، عہدہ کی ذمہ داریاں قبول کرنا ، جو کام سپرد کیا گیا ہو اس کی انجام دہی پر راضی ہونا .

کُرْسی نَشِینی

کرسی نشیں ہونا، کامیابی، عزّت، صدر نشینی، بلندی، مرتبے کا بلند ہونا

کُرْسی گانٹْھ

ایک وضع کی گرہ جس میں ایک ہتھکڑی سی بناتے ہیں جس کے ایک طرف کا چھلّا دوسری طرف کے چھلے سے ڈیڑھ گنا ہو پھو دونوں آزاد سروں سے دونوں چھلوں کے گرد آدھے پھندے بنا کر اور انہیں ہتھکڑی کی وسطی گان٘ٹھوں سے ملا دیتے ہیں (یہ گان٘ٹھ آدمی کو کسی اون٘چی جگہ سے اتارنے کے لیے کرسی کی شکل پر بنائی جاتی ہے)

کُرْسی نَشِیں ہونا

کرسی پر بیٹھنا، مقبول و منظور سرکار ہونا، دربار میں مقام پانا، معزز ہونا

کُرْسی سے چِمٹے رہنا

عہدے یا منصب ہر جما رہنا ، اقتدار نہ چھوڑنا .

کُرْسی کا اَحْمَق

۔کرسی اودھ میں ایک قصبہ کا نام ہے جہاں کے باشندے بے وقوف سمجھے جاتے ہیں۔ بالکل بے وقوف۔ ؎

اردو، انگلش اور ہندی میں کُرْسی کے معانیدیکھیے

کُرْسی

kursii•कुर्सी

اصل: عربی

وزن : 22

موضوعات: تدریس اسلامیات فرنیچر کنایۃً قدیم خوشنویسی

  • Roman
  • Urdu

کُرْسی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • لکڑی، لوہے وغیرہ کی چیز جس پر بیٹھتے ہیں اس کے چار پائے دو بازو اور پشت ہوتی ہے، بعض قسموں میں بازو نہیں ہوتے، بیٹھنے کی جگہ بیت وغیرہ سے بنی ہوتی ہے، اچھی قسموں میں گدے لگے ہوتے ہیں، بید یا لکڑی کی کرسی
  • خدائے تعالیٰ کا ملک اس کی قدرت اور تدبیر
  • چوکی، چھوٹا تخت، صندلی چھوٹا تخت جس پر بیٹھتے ہیں
  • پایۂ تخت، دارالحکومت، دارالخلافہ
  • سطح زمین سے فرش عمارت یا سطح عمارت تک کی بنیاد یا پائے کا بھراؤ یعنی بلندی جو حسب ضرورت اور عمارت کی حیثیت کے لحاظ سے رکھی جاتی ہے
  • (خوشنویسی) حرفوں کے دور اور کشش کے درمیان کا اُٹھان، تحریر میں حروف کے کھنچاؤ کا تناسب، حرفوں اور دائروں کی مناسب ترتیب
  • (اسلام) مسلمانوں کی عقیدے کے مطابق کرسی خداوند، کرسی الہیٰ، (مراد) بلند ترین مقام، بہت بلند و بالا جگہ
  • پیڑھی، پشت، نسل، خاندان
  • نسب نامہ، شجرہ، سلسلہ
  • (تصوّف) کل صفات فعلیہ کی تجلی سے اور یہی مظہر اقتدار الہیٰ و محل نفوذ اوامر و نوابی ہے اس میں آثار و صفات متضاد بالتفصیل ظاہر ہوتے ہیں، اسی لیے امر الہیٰ وجود میں ظاہر ہوتا ہے، یہی محل قضا ہے
  • (کنایۃً) درجہ، عہدہ
  • مرتبہ، عزّت، تعظیم و تکریم
  • لوہے یا فولاد کا جوڑ جس سے ریل کی پٹری اپنے مقام پر رہے
  • شعبہ (خصوصاً کسی مضمون کا شعبۂ تعلیم و تدریس)
  • (مراد) آیت الکرسی

شعر

Urdu meaning of kursii

  • Roman
  • Urdu

  • lakk.Dii, lohe ya kisii aur paa.edaar chiiz kii a.isii nashist gaah jis par ek aadamii pair laTkaa kar aaraam se baiTh sake umuuman is ke chaar paa.e.e, do baazuu (baaaz ke nahii.n hote) aur pusht hotii hai, baiThne kii jagah lakk.Dii ya lohe ka taKhtaa laga dete hai.n ya piid hai, baiThne kii jagah vo lakk.Dii ya lohe ka taKhtaa laga dete hai.n ya piid vaGaira se bun dete hai.n, achchhii kism kii kursiiyo.n me.n gadya bhii lage hote hai.n
  • chaukii, chhoTaa taKht
  • pa yah-e-taKht, daar-ul-hakuumat, daar-ul-Khalaafaa
  • satah zamiin se farsh imaarat ya satah imaarat tak kii buniyaad ya pa.e ka bharaa.o yaanii bulandii jo hasab zaruurat aur imaarat kii haisiyat ke lihaaz se rakhii jaatii hai, palnath (ang ha Plinth)
  • (Khoshanviisii) harfo.n ke daur aur kashish ke daramyaan ka uThaan, tahriir me.n huruuf kii mashsat ka tanaasub, harfo.n aur daayro.n kii munaasib tartiib
  • (islaam) muslmaano.n kii aqiide ke mutaabiq kursii Khudaavand, kursii ilhaa ; muraad ha baland tariin muqaam, bahut buland-o-baala jagah
  • pii.Dhii, pusht, nasal
  • nasab naama, shijraa, silsilaa
  • (tasavvuph) kal sifaat faaliih kii tajallii se aur yahii mazhar iqatidaar ilhaa-o-mahl nafuz avaamir-o-navaabii hai is me.n aasaar-o-sifaat mutazaad bittafsiil zaahir hote hai.n, isii li.e amar ilhaa vajuud me.n zaahir hotaa hai, yahii mahl qazaa hai
  • (kanaa.en) darja, ohdaa
  • martaba, izzat, taaziim-o-takriim
  • lohe ya faulaad ka jo.D jis se rel kii paTrii apne muqaam par rahe
  • . shobaa (Khusuusan kisii mazmuun ka shobaa-e-taaliim-o-tadriis)
  • muraad ha aayat-u.ul-kursii (qadiim)

English meaning of kursii

Noun, Feminine

  • a town near Lucknow, inhabitants of which were considered stupid
  • authority, ministry, honour, respect
  • base of pillar
  • chair, throne of God, throne
  • genealogy, lineage, pedigree
  • office of authority
  • plinth (of building)

कुर्सी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • लकड़ी, लोहे आदि से बनी कोई वस्तु जिस पर बैठा जाता है, इसमें चार पैर, दो भुजाएँ और एक पीठ होती है, कुछ प्रकार की कुर्सियों में भुजाएँ नहीं होतीं, अच्छी कुर्सियों में गद्दे लगे होते हैं, बेद या लकड़ी की कुर्सी
  • ख़ुदा-ए-तआला का मुल्क उसकी शक्ति उसके उपाय
  • चौकी, छोटा तख़्त, संदली छोटा तख़्त जिस पर बैठते हैं
  • सिंहासन, राजधानी, दारुल-ख़िलाफ़ा
  • ज़मीन के स्तर से भवन के फ़र्श या स्तर तक का आधार या पाए का भराव अर्थात ऊँचाई जो भवन की आवश्यकता एवं स्थिति के अनुसार निर्धारित की जाती है
  • (सुलेखन) अक्षरों के बनाव एवं खिंचाव के मध्य की उठान, लिखावट में अक्षरों के खिंचाव का अनुपात, अक्षरों एवं और दायरों का अनुपातिक क्रम
  • (इस्लाम) मुस्लमानों की आस्था के अनुसार ख़ुदावंद की कुर्सी, कुर्सी-ए-इलाही, ईश्वरीय सिंहासन, (अर्थात) उच्चतम स्थान, सबसे ऊँचा स्थान
  • पीढ़ी, पुश्त, वंश, नस्ल, कुल, ख़ानदान
  • नसब नामा, वंशावली, शजरा, सिलसिला
  • (सूफ़ीवाद) सभी कार्यात्मक विशेषताओं के प्रकटीकरण के माध्यम से, और यह ईश्वरीय शक्ति का प्रकटीकरण और आदेशों और संप्रभुता के प्रभाव का स्थान है, इसमें विरोधाभासी संकेत और विशेषताएँ विस्तार से प्रकट होती हैं, यही कारण है कि ईश्वरीय आदेश अस्तित्व में प्रकट होता है, यही निर्णय का स्थान है
  • (संकेतात्मक) दर्जा, श्रेणी, पद
  • मर्तबा, पदवी, इज़्ज़त, सम्मान, आदर एवं सत्कार
  • लोहे या फ़ौलाद का जोड़ जिससे रेल की पटरी अपने स्थान पर रहे
  • विभाग (विशेष रूप से किसी विषय का प्रशिक्षण विभाग)
  • (अर्थात) आयत-ऊल-कुर्सी

کُرْسی کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُرْسی)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُرْسی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone