تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ذِی القَعْدَہ" کے متعقلہ نتائج

ذِی القَعْدَہ

اسلامی قمری سال کا گیارہواں مہینہ ہے، اس کو ذوالعقدہ بھی لکھتے اور کہتے ہیں، فارسی میں الف لام اور آخیر کی ت حذف کر کے 'ذی قعدہ' کر لیا، عہد جہالت میں اس کا نام 'رنہہ' تھا، پھر اس کا نام ذوالقعدہ ہو گیا، چوں کہ اہل عرب اس مہینہ میں لڑائی اور جنگ نہیں کرتے تھے اس وجہ سے یہ نام ہوا

اردو، انگلش اور ہندی میں ذِی القَعْدَہ کے معانیدیکھیے

ذِی القَعْدَہ

zil-qaa'daज़िल-क़ा'दा

اصل: عربی

موضوعات: اسلامیات مہینے ہجری کیلینڈر

  • Roman
  • Urdu

ذِی القَعْدَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • اسلامی قمری سال کا گیارہواں مہینہ ہے، اس کو ذوالعقدہ بھی لکھتے اور کہتے ہیں، فارسی میں الف لام اور آخیر کی ت حذف کر کے 'ذی قعدہ' کر لیا، عہد جہالت میں اس کا نام 'رنہہ' تھا، پھر اس کا نام ذوالقعدہ ہو گیا، چوں کہ اہل عرب اس مہینہ میں لڑائی اور جنگ نہیں کرتے تھے اس وجہ سے یہ نام ہوا

Urdu meaning of zil-qaa'da

  • Roman
  • Urdu

  • islaamii qamarii saal ka gyaarahvaa.n mahiina hai, is ko zavaalaaqdaa bhii likhte aur kahte hain, faarsii me.n alif laam aur aaKhiir kii ta hazaf kar ke 'zii qaadaa' kar liyaa, ahd jahaalat me.n is ka naam 'rinhaa' tha, phir is ka naam zau alqaadaa ho gayaa, chuu.n ki ahal arab is mahiina me.n la.Daa.ii aur jang nahii.n karte the is vajah se ye naam hu.a

English meaning of zil-qaa'da

Noun, Masculine

  • eleventh month of the Islamic calendar
  • the eleven month of Islamic calendar

ज़िल-क़ा'दा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • इस्लामी पंचाँग का ग्यारहवाँ महीना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ذِی القَعْدَہ

اسلامی قمری سال کا گیارہواں مہینہ ہے، اس کو ذوالعقدہ بھی لکھتے اور کہتے ہیں، فارسی میں الف لام اور آخیر کی ت حذف کر کے 'ذی قعدہ' کر لیا، عہد جہالت میں اس کا نام 'رنہہ' تھا، پھر اس کا نام ذوالقعدہ ہو گیا، چوں کہ اہل عرب اس مہینہ میں لڑائی اور جنگ نہیں کرتے تھے اس وجہ سے یہ نام ہوا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ذِی القَعْدَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

ذِی القَعْدَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone