تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بُلُوغ" کے متعقلہ نتائج

بُلُوغ

جوانی، شباب، بالغ ہونا

بُلُوغی

رک : بلوغ.

بُلُوغَت

جوانی، شباب، بالغ ہونا، جنسی پختگی

بُلُوغِیَت

جوانی، شباب، کمال حد کو پہچنا

ذِہْنی بُلُوغ

ذہن کی بلوغت، فکر و خیال کی پختگی

عَلامَتِ بُلُوغ

جوانی کی نشانی، جیسے: مونچھوں کا نکلنا وغیرہ

حَدِّ بُلُوغ

بالغ ہونے کی عمر ، زمانۂ بلوغت ، سیان پن.

سِنِّ بُلُوغ

بالغ ہونے کی عمر، جوانی کی عمر، جوانی

نَو بُلُوغ

جو ابھی جوان ہوا ہو ، حال ہی میں بلوغت کی عمر کو پہنچنے والا (نوجوان)

حَدِّ بُلُوغ کو پَہُنْچنا

بالغ ہونا، جوان ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں بُلُوغ کے معانیدیکھیے

بُلُوغ

buluuGबुलूग़

اصل: عربی

وزن : 121

موضوعات: اسلامیات قانونی

اشتقاق: بَلَغَ

  • Roman
  • Urdu

بُلُوغ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • جوانی، شباب، بالغ ہونا
  • فکر و عقل وغیرہ کو پختگی حاصل ہونے کی کیفیت
  • (اسلام) لڑکے کے لیے: عمر کے پندرہ برس کی تکمیل زیر ناف سخت بالوں کی روئیدگی اور سوتے یا جاگتے میں احتلام میں سے کوئی علامت پائی جانے کی صوت حال، لڑکی کے لیے: عمر کے نو برس کی تکمیل یا ماہواری کی آغاز
  • (قانون) مرد یا عورت کی اتنی عمر کی تکمیل جتنی حکومت وقت نے ان کے شہری حقوق کی ہو (جیسے آج کل مرد کے لیے اٹھارہ سال اور عورت کے لیے ۱۶ سال کی تکمیل ان کے بلوغ کی عمر ہے)

شعر

English meaning of buluuG

Noun, Masculine

बुलूग़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • युवावस्था, जवानी, शबाब, जवानी की अवस्था की प्राप्ति
  • विचार आदी में परिपक्कावाता आना
  • (इस्लाम) लड़के के लिए: उम्र के 15 वर्ष जब नाभि के नीचे बालों का आने लगे और सोते या जागते में स्वप्नदोष में कोई निशानी पाई जाने की अवस्था, लड़की के लिए: 9 वर्ष की आयु या मासिक का आना आरंभ हो जाए
  • (क़ानून) पुरुष या महीला की वो आयु जो सरकार ने उनके अधिकार हेतु निर्धारित की हो

بُلُوغ کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بُلُوغ

جوانی، شباب، بالغ ہونا

بُلُوغی

رک : بلوغ.

بُلُوغَت

جوانی، شباب، بالغ ہونا، جنسی پختگی

بُلُوغِیَت

جوانی، شباب، کمال حد کو پہچنا

ذِہْنی بُلُوغ

ذہن کی بلوغت، فکر و خیال کی پختگی

عَلامَتِ بُلُوغ

جوانی کی نشانی، جیسے: مونچھوں کا نکلنا وغیرہ

حَدِّ بُلُوغ

بالغ ہونے کی عمر ، زمانۂ بلوغت ، سیان پن.

سِنِّ بُلُوغ

بالغ ہونے کی عمر، جوانی کی عمر، جوانی

نَو بُلُوغ

جو ابھی جوان ہوا ہو ، حال ہی میں بلوغت کی عمر کو پہنچنے والا (نوجوان)

حَدِّ بُلُوغ کو پَہُنْچنا

بالغ ہونا، جوان ہونا

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بُلُوغ)

نام

ای-میل

تبصرہ

بُلُوغ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone