زیادہ تلاش کیے گئے الفاظ

محفوظ شدہ الفاظ

آڑ

اَزْمان

زمانے، مدتیں

عَزْم

ارادہ، قصد، عہد

تَجْدِید

تازگی، ایجاد، اختراع، نئے سرے سے کوئی کام کرنا نیا کرنا

اِعْتِماد

۱. یقین

سَماعَت

۳. حاکم کا کسی مقدمے کی کارروائی سُننا ، مقدمہ زیر سماعت ہونا.

مَنصُوبَہ

۲۔ شطرنج کی ساتویں بازی کا نام ۔

عَداوَت

دشمنی، بغض، عناد، خُصُومَت

دِل آزاری

دل دُکھانے کا عمل، ظلم و ستم، ایذا رسائی

تَوہِینِ عَدالَت

(قانون) کوئی ایسا لفظ کہہ دینا یا ایسا کام کرنا جس سے عدالت کی تحقیر پائی جاتی ہو، عدالت کی ہتک، عدالت کی بے توقیری،عدالت کی تحقیر

رَنْجِش

۱. خفگی ، آزردگی ، تاحوشی ، کدورت ، عداوت

چِلْمَن

تیلیوں کا بنا ہوا پردہ جو عام طور پر گھروں اور گاڑیوں کے دروازوں اور دریچوں پر ڈالا جاتا ہے تا کہ باہر والوں کو اندر کی کوئی چیز نظر نہ آئے ؛ ایک طرح کی چق، چک

آج

۲. موجودہ دن، روز جو گزر رہا ہے، ساعت رواں (بیشتر حروف جار یا الف کے ساتھ).

ثَقافَت

تہذیب، ترقی، سائستگی، آراستگی، کسی قوم یا گروہ انسانی کی تہذیب کے اعلیٰ مظاہر جو اس کے مذہب نظام اخلاق علم و ادب اور فنون میں نظر آتے ہیں

دِفاع

روکنے دُور کرنے یا ہٹانے کا عمل یا کیفیت؛ حِفاظت، بچاؤ

اُلْفَت

چاہت، انس، محبت

اِعْتِبار

۲. اعتماد، سکھ، بھروسے کے قابل ہونا.

رَقِیب

نگہبان، محافظ، پاسبان، دربان، رکھوالا، نگراں

زِیسْت

زندگی، حیات

رَشْک

۱. کسی کی خُوبی یا خوش بختی دیکھ کر یہ خیال کرنا کہ ہمیں ہمیں بھی یہ خوبی یا خوش بختی حاصل ہو جائے (لیکن اس کے پاس بھی رہے) ، غبطہ

شَب

غروبِ آفتاب سے صبح تک كاوقت

فِراق

جُدائی، ہجر، فرقت

تَغافُل

آفْتاب

۲. سورج کی روشنی، دھوپ.

’’گلہ‘‘ سے متعلق الفاظ

’’گلہ‘‘ سے متعلق اردو الفاظ اور اصطلاحات کی فہرست جس میں تعریفیں، وضاحتیں، اورموضوعاتی تشریحات شامل ہیں

اَرْنا بَھْین٘سا

جنگلی بھینسا جو موٹا تازہ اور بہت ظالم اور خطرناک ہوتا ہے.

اُہرا

(گلہ بانی) بھس کے ذخیرے کا برجی نما بنایا ہوا انبار جو جاڑے کے موسم میں استعمال کرنے کو برسات سے محفوظ کیا جاتا ہے ، بونگا ، بھسیلا.

بَتِّیس اَبھْرَن

عورتوں کے پہننے کے بتیس زیور (جن کے نام یہ ہیں) سیس پھول ، (سوکا) کہور، ٹیکا (ماتھے کا)، نتھ (ناک کا)، بالی، پتا، جھومر، کرن، پھول، (کان کے)، کنٹھ سری، گلوبند، جوہر، جگنو، پچلڑی، چمپاکلی، چندن ہار، مکٹ ہار (گلے کا) پہن٘چی، چوڑیاں، پچھیلی، (چوڑیوں کے پیچھے پہننے کے کا زیور) چھن، کنْگن، نونگا (کلائی کے) جوشن، پرے، بازو بند (بازو کے) آرسی، ان٘گوٹھی (ان٘گلیوں کے) چھلے (پاؤں کے)، کردھنی (کمر کا)، کڑے، پازیب جھان٘جھ چھڑے، بچھوے (پنڈلی اور ٹخنے کے)

بیٹھنا

(شطرنج وغیرہ) مہرے کا گھر میں رہنا

پُنہائی

(گلّہ بانی) مویشی کی چھڑائی یا واپسی کا تاوان یا معاوضہ جو (مالک یا گلّے بان) مویشیوں کے چور کو دیتا ہے جو جن٘گل میں سے بھولے بھٹکے مویشی کو بان٘دھ لے جائے، لن٘گوری، پھروتی.

پَڑا ہونا

مجبوراً کہیں رہنا، مجبوری کی حالت میں گزارنا

پَھنْدا ڈالْنا

بُنائی یا سلائی کا ٹان٘کا یا حلقہ دینا .

پَیرَن

رک : پیراین .

پیَن٘کْڑا

۳. حلقہ جو قیدیوں کے بان٘و میں ڈالا جاتا ہے، بیڑی ، زنجیریا نیز مجازاََ .

جاڑا

۔(ھ) مذکر۔ سردی۔ سردی کا موسم۔ ؎

چِپْٹانا

رک : چمٹانا، چپکانا، لگانا؛ (گلے سے) لگا لینا، لپٹانا.

چَق

(گلے کا ایک زیور) اس میں پھٹے کی بناوٹ کے چوکور ٹکڑے ہوتے تھے جن کو سیاہ یا سرخ رکنگ کے فیتے پر ٹان٘گ دیا جاتا تھا اور بطور گلوبند پہنا جاتا تھا.

چھان

بان٘سوں سے بنا ہوا ٹھاٹر جس پر پھون٘س بچھا کر چھپر بنایا جاتا ہے، سائبان

چَھن

چھننا (رک) سے مشتق (تراکیب میں مستعمل).

چھولا

(شکر سازی) گنّے کی پوروں (گان٘ٹھوں) کا چھلکا.

حَمائِل

۔(ع) مونث۔ ۱۔گلے میں ترچھا پرتلا ڈالنا۔ دوال شمشیر۔ پرتلا۔ گلے میں ڈالنے کی چیز۔ ۲۔چھوٹی تقطیع کا قرآن شریف جسے گلے میں ڈال سکیں۔ ۳(اردو) عورتوں کے گلے میں پہننے کا ایک زیور۔ ۴۔صفت۔ گلے میں پڑیہوئی۔ ؎

دَرْکھال

(گلّہ بانی) رات کے وقت مویشیوں کو بند کرنے کی محفوظ جگہ ، باڑا ، احاطہ یا مکان .

دھڑک

. (گلہ بانی) بھگوڑے بیل یا دُھور کے گلے میں لٹکا ہوا لکڑی کا موٹا ڈنڈا جس کا دوسرا سرا زمین پر پڑا رہتا ہے اور ڈھور کے ساتھ گھسٹتا ہوا چلتا ہے.

دَھکْنا

(گلَہ بانی) بھگوڑے بیل یا ڈھور کے گلے میں لٹکا ہوا لکڑی کا موٹا ڈنڈا جس کا دوسرا سرا زمین پر پڑا رہتا اور ڈھور کے چلنے کے ساتھ گھسٹتا ہوا چلتا ہے ، لنگر ، دھڑک

رِلْنا

دیوار کا اپنی جگہ چھوڑ دینا ، ڈاڑھے سے الگ ہوجانا .

سار

تیرِ بے پَر ؛ عورت

گَنْجا

(وہ شخص) جس کے سر پر بال نہ ہوں، گنجے سر والا

گَنجی

اُبلے ہوئے چاولوں کا پانی ، چالوں کی پیچ.

لَن٘گَر

(پہلوانی) کُشتی کے وقت کا پہلوانوں کا ستر پوش کپڑا جس سے ستر ڈھکا رہتا ہے.

مَوِیشی

(گلہ بانی) کاشت کاری میں ڈھور یا چوپائے جو کھیتی باڑی یعنی کاشت کاری کے کام آئیں

نِکُھرا

(باورچی گری) فارسی لفظ نہ خوردن کا ہندی تلفظ، ایسا کھانا جو نہ کھایا جائے ؛ کم خوراک شخص ۔

نِہارا

(گلہ بانی) لدّو اور دوسرے بار برداری و کاشت کاری کے جانوروں کو کام پر لگانے سے قبل کھلانے کی مقوی غذا جو کام کے لحاظ سے مختلف قسم کی ہوتی ہے ، نیار

نُہرا

(گلہ بانی) رات کے وقت گلے کے مویشیوں کو بند کرنے کی محفوظ جگہ، احاطہ یا مکان، ایواڑ، باڑا، باکھر(باکھل) کھتانا، ہیرانا

ڈِرَہَری

(گَلّہ بانی) بَیل یا ڈھور کے گلے میں لٹکا ہوا لکڑی کا موٹا ڈنڈا جس کا دُوسرا سِرا زمین پر پڑا رہتا اور ڈھور کے چلنے کے ساتھ گِھسَٹْتا ہوا چلتا ہے ، اگر ڈھور تیز قدم چلے یا بھاگنے لگے تو یہ ڈنڈا اُس کی دونوں اگلی ٹانگوں کے بیچ میں اٹک کر آڑا ہو جاتا ہے اور بھاگنے نہیں دیتا.

ڈِھین٘گَر

(گلہ بانی) بھگوڑے بیل یا ڈھور کے گلے میں لٹکا ہوا لکڑی کا موٹا ڈنڈا، جس کا دوسرا سرا زمین پر ڈھور کے چلنے کے ساتھ گھسٹتا ہوا چلتا ہے

کُرّا

(گلّہ بانی) خشک چارا مثلاً بھوسا اور بالا وغیرہ جو خزاں اور گرمی کر موسم میں ڈھوروں کو کھلالنے کے لیے جمع کر لینا جاتا ہے

کُورا

(اتّو کاری) اتّو گرکی بھٹیّ جس میں وہ اتّو کرنے کے اوزار گرم کرتا ہے ؛ یہ معمولی قسم کی ہوتی ہے اورمٹکے کوتوڑ کربنالی جاتی ہے .

کھوپا

(گلہ بانی) کمبل کا بنا ہوا تکون جو گلہ بان دھوپ کے وقت سر پر رکھ لیتے ہیں، جوڑی، کھوگی

ہَنسلی اُتر جانا

بچے کی ہنسلی (گلے کی ہڈی) کا اپنی جگہ سے کھسک کر اوپر یا نیچے ہو جانا (جس سے بہت تکلیف ہوتی ہے)

ہیری

(لفظاً) اے ری، (مجازاً) ارے

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone