تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَرْکھال" کے متعقلہ نتائج

دَرْکھال

(گلّہ بانی) رات کے وقت مویشیوں کو بند کرنے کی محفوظ جگہ ، باڑا ، احاطہ یا مکان .

دُھرْکِلّی

(گاڑی بانی) دھرے کے من٘ھ پر لگی ہوئی کیل یا کیلا، جو پہیے کو دھرے کے من٘ھ پر روکے رہے اور باہر نہ نکلنے دے

دُکھال

قَے ، متلی.

دیکھا

دیکھنا کا ماضی، تراکیب میں مستعمل

دِکھاؤ

دِکھائی دینے کا عمل، نظارہ، دیدار، سامنا (ہونا)

دِکھائی

دیکھنے یا جائزہ لینے کا عمل یا کیفیت، نگرانی دیکھ بھال، معائنہ

دیکھا ہے

ارتکابِ بدی کے موقع پر تنبیہ کے مستعمل ، مترادف : یہ مت سمجھ کہ کوئی دیکھ نہیں رہا.

دُکھا

دکھا ہوا، غم زدہ، دکھ کا مارا

دَرْکار

ضروری، مطلوب، ضرورت، خواہش، چاہت

دیکھا ہُوا

نظرآیا

دھال

ڈھال ، سپر .

دیکھا کَرے

(کلمۂ تمنا): کسی چیز کی تعریف میں کہتے ہیں، مطلب یہ ہے کہ جس کے دیکھنےسے کبھی جی سیر نہ ہو.

دیکھا کَرْنا

لگاتاردیکھنا، دیکھنے کی عادت ہونا، یکساں دیکھتے رہنا

دیکھا جانا

دیکھنے کی برداشت ہونا ، دیکھنے کی ہمَت ہونا (عموماً نفی کے ساتھ).

دیکھا ہونا

کسی چیز کو پہلے ملاحظہ کیا ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں دَرْکھال کے معانیدیکھیے

دَرْکھال

darkhaal•दरखाल

وزن : 221

موضوعات: گلہ

  • Roman
  • Urdu

دَرْکھال کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (گلّہ بانی) رات کے وقت مویشیوں کو بند کرنے کی محفوظ جگہ ، باڑا ، احاطہ یا مکان .

Urdu meaning of darkhaal

  • Roman
  • Urdu

  • (gala baanii) raat ke vaqt maveshiiyo.n ko band karne kii mahfuuz jagah, baa.Daa, ahaata ya makaan

English meaning of darkhaal

Noun, Masculine

  • cattle-pen

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَرْکھال)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَرْکھال

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone