تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَیرَن" کے متعقلہ نتائج

پَیرَن

(گلہ بانی) رک ؛ باچھن ، ہے کوڑا ، بگھا.

پَیرْنا

طے کرنا ، پار اُترنا.

پَیرنی

(کاشتکاری) کھیت میں بیج کی بوائی ، تخم ریزی ، بوئی.

پِیرْنی

پیرو (۱) (رک) کی مادہ .

پیرْنا

بیلنا

پیرْنِیَّہ

جنْگلی انجیر ، انجیر دشتی، کٹھ گولر ، کٹھومر ، کٹھومبرا.

پَیْرَہَن

پیراہن کی تخفیف، لباس، کرتہ، پوشاک

پَھرَن

پیرہن (رک) کا ایک مقامی تلفظ ، لباس .

پَیراہَن

کرتہ، لباس، پوشاک، چولا

پَرْن

ایک قسم کا ریشم .

پھیَرن

لہنگا، سایہ، بڑے گھیرے اور گھوم کا ٹانگوں میں پہننے کا ایک لباس

پُورَن

چنے کی دال کو ابال کر پیس لیا جاتا ہے اور اس میں کھویا مغزیات اور شکر ملا کر حلوہ تیار کیا جاتا ہے، جسے پوریوں میں بھر کر گھی میں تلتے ہیں، پیٹھی

پِرَن

وعدہ، عہد، پیمان، عزم

پِیران

پیر(رک) کی جمع تراکیب میں مستعمل

پارَن

تکمیل، پورنتائی

اردو، انگلش اور ہندی میں پَیرَن کے معانیدیکھیے

پَیرَن

pairan•पैरन

وزن : 22

موضوعات: گلہ گلہ بانی

  • Roman
  • Urdu

پَیرَن کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (گلہ بانی) رک ؛ باچھن ، ہے کوڑا ، بگھا.
  • رک : پیراین .
  • عیارنے بیضۂ بہیوشی مار کر بہیوش کیا اور پیرن اس کا لے کر مثل اس کی صورت کے . . . بنا .

Urdu meaning of pairan

  • Roman
  • Urdu

  • (gallaabaanii) ruk ; baachhan, hai kuu.Daa, baghaa
  • ruk ha paira yan
  • ayyaarne baiza-e-bihaiv shi maar kar bahiivash kiya aur perin is ka lekar misal us kii suurat ke . . . banaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَیرَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَیرَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone