تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چِپْٹانا" کے متعقلہ نتائج

چِپْٹانا

رک : چمٹانا، چپکانا، لگانا؛ (گلے سے) لگا لینا، لپٹانا.

چِپَٹْنا

چمٹنا، چپک جانا، لگ جانا، مل جانا، کسی کا گلے یا چھاتی سے لگ جانا

چَپَٹْنا

چمٹنا، چپک جانا، لگ جانا

چُپَٹْنا

رک: چپڑنا

چِمْٹانا

لپٹانا، چپٹانا، گلے لگانا

چِپْکانا

کسی شے کی سطح پر لیس دار مادہ وغیرہ لگا کر دوسری چیز کی سطح سے ملانا کہ دونوں ایک دوسرے سے چسپیدہ ہو جائیں، لہی یا گوندہ وغیرہ چپکا کر چسپاں کرنا، سطح سے سطح اس طرح ملا دینا جو بغیر الگ کیے الگ نہ ہو

چَپْڑانا

جھوٹ کہنا

چَٹْپَٹانا

شدید خواہش ہونا، تڑپنا، مضطرب ہونا، کروٹیں بدلنا، لوٹ پوٹ ہونا

چَپْرانا

چپڑانا

چُٹْپَٹانا

بھوننا ، بھونا جانا

چَپانا

شرمندہ ہوجانا، شرمانا، چپ ہوجانا

چُپانا

خاموش کرنا، خاموش ہونا، چپ ہو جانا

چُھٹانا

نجات دلانا، وا گزار کرنا، الگ کرنا

چَھٹانا

چھٹنا (رک) کا تعدیہ ؛ چھن٘ٹوانا .

چَٹانا

نومولود کو پہلی بار غذا دینے کی تقریب

اردو، انگلش اور ہندی میں چِپْٹانا کے معانیدیکھیے

چِپْٹانا

chipTaanaa•चिपटाना

وزن : 222

موضوعات: گلہ

  • Roman
  • Urdu

چِپْٹانا کے اردو معانی

سنسکرت، ہندی - فعل متعدی

  • رک : چمٹانا، چپکانا، لگانا؛ (گلے سے) لگا لینا، لپٹانا.

Urdu meaning of chipTaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha chimTaanaa, chipkaanaa, lagaanaa; (gale se) laga lenaa, lipTaanaa

English meaning of chipTaanaa

Sanskrit, Hindi - Transitive verb

चिपटाना के हिंदी अर्थ

संस्कृत, हिंदी - सकर्मक क्रिया

چِپْٹانا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چِپْٹانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چِپْٹانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone