تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُہرا" کے متعقلہ نتائج

اُہرا

(گلہ بانی) بھس کے ذخیرے کا برجی نما بنایا ہوا انبار جو جاڑے کے موسم میں استعمال کرنے کو برسات سے محفوظ کیا جاتا ہے ، بونگا ، بھسیلا.

ہارا

مٹی کا چولھا

اِہْرا

چرس کا پانی گرنے کے لیے کنْویں کی من سے ملی ہوئی اور پکی بنی ہوئی محدود جگہ.

اَہْرا

آگ جلانے کے لیے اس طرح اوپر نیچے چنا ہوا این٘دھن کہ اس میں ہوا کے گزرنے کے لیے راستہ رہے، اجھینا

اِہْراع

تیز چلنا

ہَرَہ

رک : ہرا ؛ کبوتر کی ایک قسم ۔

ہَرا

سبز رنگ کا ، سبز ، اخضر ، دھانی ، کاہی

عَرا

چٹیل میدان، جہاں نہ گھاس اگتی ہو نہ پیڑ

اَرا

adorning, gracing, used as suffix, e.g. jahan ara

عاہِرَہ

عاہر کی تانیث، زانی، فاحشہ، حرام کارعورت

اِعارَہ

' راس المال یا زمین مزروعہ وغیرہ کو چھڑ کر عارضی طور پرمنافع یا حاصل کی تملیک '

اَرّا

(ماہی گیری) آری کی شکل کی لمبی تھو تھنی والی مچھلی، تیخ ماہی.

ہِرَّہ

بلی، گربہ

ہَرہا

ہل چلانے والا بیل، شرارتی بیل، بیل، جو آوارہ ہوجائے

اَرَّہ

لکڑیاں چیرنے کا آری سے بڑا (عموماً ہلالی شکل کا) آلہ جس میں دندانے ہوتے ہیں اور دونوں طرف دو قبضے جنہیں پکڑ کر دو آدمی چلاتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں اُہرا کے معانیدیکھیے

اُہرا

uhraa•उहरा

وزن : 22

موضوعات: گلہ

  • Roman
  • Urdu

اُہرا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (گلہ بانی) بھس کے ذخیرے کا برجی نما بنایا ہوا انبار جو جاڑے کے موسم میں استعمال کرنے کو برسات سے محفوظ کیا جاتا ہے ، بونگا ، بھسیلا.

Urdu meaning of uhraa

  • Roman
  • Urdu

  • (gallaabaanii) bhus ke zaKhiire ka burjii numaa banaayaa hu.a ambaar jo jaa.De ke mausam me.n istimaal karne ko barsaat se mahfuuz kiya jaataa hai, bungaa, bhasiilaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُہرا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُہرا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone