تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نُہرا" کے متعقلہ نتائج

نُہرا

(گلہ بانی) رات کے وقت گلے کے مویشیوں کو بند کرنے کی محفوظ جگہ، احاطہ یا مکان، ایواڑ، باڑا، باکھر(باکھل) کھتانا، ہیرانا

نَہرا

کاشت کاری: وہ قطعۂ اراضی جو ندی یا نالے کے پانی کی رَو کی زد میں ہو یعنی جس میں پانی چڑھ آتا ہو، نہلا

نَعْرَہ

زور کی آواز جو کسی مطالبے یا جوش یا جذبے کی شدت کی بنا پر ہو؛ ساتھیوں کو جوش میں لانے، جلسوں میں عوام کو ہشیار و بیدار کرنے کی زور دار آواز

نَہرَہ

ناہر سے منسوب ؛ شیر جیسا۔

نارا

نالہ

نارَہ

رک : ناڑا جو اس کا درست املا ہے ، ازاربند ؛ دھاگا۔

نَعرا

رک : نعرہ جو درست املا ہے ۔

نائِرَہ

۔ شعلہ ، لپٹ ، لو ۔

نِہارا

غور سے دیکھا

نَعارَہ

مشروب یا پانی پینے کا برتن ۔

نَعْرَہ ہا

نعرہ (رک) کی جمع (تراکیب میں مستعمل)

نَعْرَۂ مَستانَہ

جرأت مندانہ نعرہ، دلیرانہ نعرہ

نَعْرَہ کَرنا

نعرہ لگانا، للکارنا، بہت زور کی آواز نکالنا، جوش و جذبے کے اثر سے بلند آواز سے کوئی کلمہ کہنا، پکارنا

نَعرا کَرنا

رک : نعرہ کرنا ۔

نَعْرَہ ہونا

نعرہ کرنا (رک) کا لازم ؛ نعرہ بلند ہونا ، نعرہ زبان پر آنا ، نعرہ لگنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نُہرا کے معانیدیکھیے

نُہرا

nuhraa•नुहरा

وزن : 22

موضوعات: گلہ گلہ بانی

  • Roman
  • Urdu

نُہرا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (گلہ بانی) رات کے وقت گلے کے مویشیوں کو بند کرنے کی محفوظ جگہ، احاطہ یا مکان، ایواڑ، باڑا، باکھر(باکھل) کھتانا، ہیرانا

Urdu meaning of nuhraa

  • Roman
  • Urdu

  • (gallaabaanii) raat ke vaqt gale ke maveshiiyo.n ko band karne kii mahfuuz jagah, ahaata ya makaan, evaa.D, baa.Daa, baakhar(baakhal) Khataanaa, hiiraana

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نُہرا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نُہرا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone