تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پیَنکْڑا" کے متعقلہ نتائج

پیَنکْڑا

۳. حلقہ جو قیدیوں کے بان٘و میں ڈالا جاتا ہے، بیڑی ، زنجیریا نیز مجازاََ .

پَنکڑا

(ماہی گیری) بجو کی شکل کی نیلگون سیاہی مائل رن٘گت والی بڑی قسم کی چھلکار مچھلی گیارہ بارہ سیر تک وزنی اور من٘ھ چھپکلی جیسا، بچورا، بھگوا

پُنْکْڑا

رک : پنگڑا ؛ بچہ ، اولاد

پَنکُھڑی

پھول کی پتی، برگ گل

پھانکْڑا

(ھ) عم۔ صفت، مسٹنڈا۔ (فقرہ) و بڑا پھانکڑا جوان ہے، بانکا، ترچھا، بہادر، دلیر

پَیکْڑا

عورتوں کے پانْو میں پہننے کا نقری زیور ، پانْو کا کڑا .

پَھنکْڑی

رک : پن٘کھڑی .

پَینڑا

راستہ، راہ، طے کی گئی دوری، چلا ہوا راستہ

پینڑا

(تیلی) کولھوکے گرد بیل کے چلنے کا راستہ جو دائرے کی شکل میں ہوتا ہے جس کے بیچ میں کولھو ہوتا ہے، پیڑ

پَنکہوڑا

رک : پنگورا

پھانکْڑا ہے

بان٘کی وضع سپاہی صورت ہے ، فضول گرد ہے.

پھانکَڑ

ہٹا کٹا، مسٹنڈا، تیز طرار، جوشیلا، (مجازاََ) فریبی دھوکے باز.

پھانکَڑ ہے

بان٘کی وضع سپاہی صورت ہے ، فضول گرد ہے.

ساوَن کے ساتھ سانتْھڑا ، پوہ ماہ کیا پانکْھڑا

ساون میں پیال اور پوس ماس میں پن٘کھا فضول ہیں.

پُھول کی جا پَنکھڑْی

بہت سے کی بجائے تھوڑا سا ، بہت نہیں تو تھوڑا ہی سہی

اردو، انگلش اور ہندی میں پیَنکْڑا کے معانیدیکھیے

پیَنکْڑا

paya.nka.Daa•पयंकड़ा

اصل: ہندی

وزن : 1112

دیکھیے: پَیکْرا

موضوعات: گلہ

  • Roman
  • Urdu

پیَنکْڑا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ۱. ( گلہ بانی ) رک : پیکڑا معنی نمبر
  • ۲. ( شتر بانی ) رک : پیکرا معنی نمبر ۳
  • ۳. حلقہ جو قیدیوں کے بان٘و میں ڈالا جاتا ہے، بیڑی ، زنجیریا نیز مجازاََ .
  • ۴. وہ رسی جو چو پایوں کے اگلے دونوں پیروں کو آپس میں ملا کر بان٘دھی جاتی ہے

Urdu meaning of paya.nka.Daa

  • Roman
  • Urdu

  • ۱. ( gallaabaanii ) ruk ha piik.Daa maanii nambar
  • ۲. ( shutr baanii ) ruk ha paikar maanii nambar
  • ۳. halqaa jo qaidiiyo.n ke baano me.n Daala jaataa hai, bii.Dii, zanjiir ya niiz mujaazaa
  • ۴. vo rassii jo chuu paa.iyo.n ke agle dono.n pairo.n ko aapas me.n mila kar baandhii jaatii hai

English meaning of paya.nka.Daa

Noun, Masculine

  • the chain that is put in the feet of the prisoners, shackles, chain
  • a chain or manacle used to restrain animals, typically placed around the ankles

पयंकड़ा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पैर का कड़ा, बेड़ी, वह ज़ंजीर जो क़ैदियों के पैरों में डाली जाती है
  • वह रस्सी जो मवेशियों के सामने के दोनों पैरों को एक साथ मिला कर बाँधी जाकती है, ऊँट की नकेल

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پیَنکْڑا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پیَنکْڑا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone