تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہیری" کے متعقلہ نتائج

ہیری

(لفظاً) اے ری، (مجازاً) ارے

ایری

تیسرے درجے کا گھٹیا ریشم جس کا تار بغییر دھنکے نہیں بنتا (بہ بنگال اور آسام کے جنگلوں مین پایا جاتا ہے اور اس کا کپڑا کھردرا اور سخت ہوتا ہے.

اَہِیری

اہیر (رک) کی تانیث

اَیری غَیری

ایرا غیرا (رک) کی جمع یا مغیرہ صورت.

ایری پھیری

رک : ایراپھیری.

ہِیرِیَہ

बफा, सर की भूसी।

ایرِیا

تیسرے درجے کا گھٹیا ریشم جس کا تار بغییر دھنکے نہیں بنتا (بہ بنگال اور آسام کے جنگلوں مین پایا جاتا ہے اور اس کا کپڑا کھردرا اور سخت ہوتا ہے.

ہِیرْیاں

رگ : ہیرا ؛ (مرادً) جواہرات.

ہَیتی

ہیئت سے متعلق، سورت یا شکل، و ضع کی

اَیسی

کسی چیز کی مثل یا مانند

ہَری

(دھوبیوں کی اصطلاح) اونٹ اور بکری وغیرہ کی مینگنی سے موٹے کپڑے کا میل کاٹنے کا تیار کیا ہوا مسالا (اس کی وجہ تسمیہ مینگنی کی رنگت ہے)

ہاری

(سندھ) ہل چلانے والا، کسان، دوسروں کی زمین معاوضے پر کاشت کرنے والا، مزارع

ہی ہی

ہنسی کی آواز، زور سے ہنسنے کی آواز، ہنسنے کی آواز، بیہودہ ہنسی کی آواز، کھل کھل ہنسی کی آواز

اُتری

اترنا: کا حالیہ تمام

ہوری

ہندوستانی راگ کی ایک قسم جو دھرپد سے مشابہ ہوتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں ہیری کے معانیدیکھیے

ہیری

herii•हेरी

اصل: ہندی

وزن : 22

موضوعات: گلہ گلہ بانی

  • Roman
  • Urdu

ہیری کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (لفظاً) اے ری، (مجازاً) ارے

اسم، مؤنث

  • (گلہ بانی) ڈھور یا بھیڑ بکری کا گلہ، جو فروخت کے لئے جگہ جگہ لے جایا جائے

Urdu meaning of herii

  • Roman
  • Urdu

  • (lafzan) arii, (majaazan) are
  • (gallaabaanii) Dhor ya bhii.D bikrii ka gala, jo faroKhat ke li.e jagah jagah le jaaya jaaye

English meaning of herii

Noun, Feminine

  • Harry

हेरी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • बुलाने के लिए दी जानेवाली आवाज

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہیری)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہیری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone