زیادہ تلاش کیے گئے الفاظ

محفوظ شدہ الفاظ

آڑ

اَزْمان

زمانے، مدتیں

عَزْم

ارادہ، قصد، عہد

تَجْدِید

تازگی، ایجاد، اختراع، نئے سرے سے کوئی کام کرنا نیا کرنا

اِعْتِماد

۱. یقین

سَماعَت

۳. حاکم کا کسی مقدمے کی کارروائی سُننا ، مقدمہ زیر سماعت ہونا.

مَنصُوبَہ

۲۔ شطرنج کی ساتویں بازی کا نام ۔

عَداوَت

دشمنی، بغض، عناد، خُصُومَت

دِل آزاری

دل دُکھانے کا عمل، ظلم و ستم، ایذا رسائی

تَوہِینِ عَدالَت

(قانون) کوئی ایسا لفظ کہہ دینا یا ایسا کام کرنا جس سے عدالت کی تحقیر پائی جاتی ہو، عدالت کی ہتک، عدالت کی بے توقیری،عدالت کی تحقیر

رَنْجِش

۱. خفگی ، آزردگی ، تاحوشی ، کدورت ، عداوت

چِلْمَن

تیلیوں کا بنا ہوا پردہ جو عام طور پر گھروں اور گاڑیوں کے دروازوں اور دریچوں پر ڈالا جاتا ہے تا کہ باہر والوں کو اندر کی کوئی چیز نظر نہ آئے ؛ ایک طرح کی چق، چک

آج

۲. موجودہ دن، روز جو گزر رہا ہے، ساعت رواں (بیشتر حروف جار یا الف کے ساتھ).

ثَقافَت

تہذیب، ترقی، سائستگی، آراستگی، کسی قوم یا گروہ انسانی کی تہذیب کے اعلیٰ مظاہر جو اس کے مذہب نظام اخلاق علم و ادب اور فنون میں نظر آتے ہیں

دِفاع

روکنے دُور کرنے یا ہٹانے کا عمل یا کیفیت؛ حِفاظت، بچاؤ

اُلْفَت

چاہت، انس، محبت

اِعْتِبار

۲. اعتماد، سکھ، بھروسے کے قابل ہونا.

رَقِیب

نگہبان، محافظ، پاسبان، دربان، رکھوالا، نگراں

زِیسْت

زندگی، حیات

رَشْک

۱. کسی کی خُوبی یا خوش بختی دیکھ کر یہ خیال کرنا کہ ہمیں ہمیں بھی یہ خوبی یا خوش بختی حاصل ہو جائے (لیکن اس کے پاس بھی رہے) ، غبطہ

شَب

غروبِ آفتاب سے صبح تک كاوقت

فِراق

جُدائی، ہجر، فرقت

تَغافُل

آفْتاب

۲. سورج کی روشنی، دھوپ.

’’قصابی‘‘ سے متعلق الفاظ

’’قصابی‘‘ سے متعلق اردو الفاظ اور اصطلاحات کی فہرست جس میں تعریفیں، وضاحتیں، اورموضوعاتی تشریحات شامل ہیں

اَرْخا

(قصائی) وہ مچھلی کی شکل کا گوشت جو ریڑھ کی ہڈی کے بالائی حصے کے ساتھ پیوست ہوتا ہے ، مغزی ، مور

بُغْدا

(قصاب کا) وہ چھرا جس سے قصاب گوشت کا قیمہ بناتے اور ہڈی توڑتے ہیں۔

بَکَّھڑ

(قَصّابی) مادہ گاؤکا گوشت.

بَھن٘گی

ایک قسم کا کیڑا جو گنے کی پود میں پیدا ہو جاتا ہے اور اس کو برباد کردیتا ہے .

پَرْدَہ

۔ (ف) ۱۔ اُوٹ۔ آڑ۔ چلمن۔ چک یا کوئی اور چیز جو دروازے میں حجاب کے واسطے لٹکا دی جائے۔ ؎ ۲۔ گھونگھٹ۔ نقاب۔ ۳۔ انگرکھے کا وہ گول حصہ جو سینے پر رہتا ہے۔ ۴۔ آہنگ الاپ۔ ؎ ۵۔ طبقہ۔ (فقرہ) برج بھاشاایسی زبان نہیں کہ دنیا کے پردے پر ہندوستان کے ساتھ آئی ہو۔ (مجازاً) راز۔ بھید۔ پوشیدہ بات۔ جیسے پردہ کھول دیا۔ ۷۔ اخفا۔ پوشیدہ۔ پوشیدگی۔ (فقرہ) آپ کیوں پردہ رکھتے ہیں صاف صاف کہئے۔ ۸۔ بارہ راگوں میں سے ہر راگ کو کہتے ہیں۔ ۹۔ باجوں کا وہ پرزہ جو ہر سُر بتانے کے واسطے مخصوص ہوتا ہے۔ ؎ ۱۰۔ آنکھ کی پَتلی جھلّی۔ ؎ ۱۱۔ کان کی جھِلّی۔ (فقرہ) ایسا صدمہ پہنچا کہ کان کا پردہ پھٹ گیا۔ ۱۲۔ بھلّی۔ ۱۳۔ (قصّابوں کی اصطلاح) کولے اور پسلیوں کے بیچ کا پتلا گوشت۔ ۱۴۔ بادبان۔ ۱۵۔ مکان کا احاطہ۔ چار دیواری۔ ۱۶۔ دروازے کی مقابل کی دیوار جس سے گھر کا سامنا نہ ہو۔۱۷۔ بادام کے اوپر کا سخت چھلکا۔ ؎

پنجہ

(بنائی) دری کا بنالا ٹھوکنے کا پنجے کی شکل کا اوزار ، کرکری.

پُٹْھ

ترغیب ، ابھارنے یا تحریک دینے والی چیز .

پَہْلا

(قصاب) پون آنہ یعنی تین پیسے

پیٹا

(پتن٘گ بازی) اُڑتی ہوئی پتن٘گ کی ڈور کا جھول جو کم ہوا یا وزنی ہونے کے باعث ڈور میں ڈھیل کے پیدا ہونے سے نمایاں ہوتا ہے۔

تان٘تْوا

(قصاب) ادلے یا مچھلی کے سرے کا نکیلا سرا جو نہایت باریک سفید ریشوں کا مجموعہ ہوتا ہے اور ہڈی کے سرے سے جڑا رہتا ہے، اس کے تناؤ سے ہڈی کے جوڑ میں حرکت ہوتی ہے.

تَرا

دیوان خانۂ بادشاہان وکارونسرا وقلعہ وحصار

جَھک

بکھران٘د ، کھتّے کے غلّے کی سی بُو.

چَپْراس

(قصاب) ران کے نیچے کا گوشت ؛ (بازار) اندام نہانی.

حَدْ کَرْنا

۔۱۔ایسی بات کرناکہ اس سے آگے ناممکن ہو۔ ۲۔(قصّابوں کی اصطلاح) بہت زیادہ ذبح کر ڈالنا۔

حَلْوان

(قصّاب) کم عمر جانور کا گوشت ، نرم گوشت ، بھیڑ بکری کے چھ ماہ تک کی عمر کے بچے کا گوشت جو کھانے میں مزیدار ہوتا ہے اور پکنے میں جلد گل جاتا ہے .

دُم گَزا

بکرے وغیرہ کی دُم کا پورا حصّہ، دُم کی بُوری، ایسی چھوٹی دُم جو اوپر کو اُٹھی رہے.

دَڑا

(قصّابی) دو سالہ یا اس سے کچھ زیادہ عمر کا بکرا بھیڑ وغیرہ

راتِب لَگانا

معمول کے مطابق روزانہ کسی جگہ دودھ یا گوشت بھیجنا (قصائیوں اور دودھ والوں کی اصطلاح)

راس

سر .

سان٘سْنی

سان٘سیا (رک) کی تانیث.

سَراد

(قصائی) سراد : شانے کا گوشت

سَرِّیا

(قصاب) قصابوں کا ایک فرقہ جو برہمن کے بھیس میں مویشی خریدتا ہے ۔

گاؤ پَچھاڑ

ایک طریقہ جس سے قصاب گائے کو پچھاڑتے ہیں

گَرْدَنا

چان٘ٹا جو گُدّی پر مارا جائے ، دھول ، دھپّا .

گُوڈی

(قصائی) ہاتھ یا پیر کی پوری سربند نلی یا نلیاں جن میں گودا بھرا ہوتا ہے ، گودے دار نلی یا ہڈّی ، پیر اور گُکھٹنے کے درمیان کی نلی

مَغْزی

۔ (دباغت) کھال کے نیچے کی باریک جھلی جو اندر کی سطح پر پیوست ہوتی اور کھال پکانے سے قبل صاف کی جاتی ہے

مُغلی

(قصابی) ہاتھ یا پیر کی پوری سربند نلی جس میں گودا بھرا ہوتا ہے ، گودے دار نلی ، گودے والی ہڈی یا نلی ، پیر اور گھٹنے کے درمیان کی نلی

مُکَدَّم

(قصاب) رک : مقدم جو اس کا صحیح املا ہے ۔

مینڈھی

بالوں کی چھوٹی لٹ، جسے چوٹی کی طرح گوندھا گیا ہو، مینڈی

نِکات

(ع بکسراول صحیح) نکتہ کی جمع، نکتے باریکیاں

کَتِیب

لکھی ہوئی چیز، مخطوطہ، مکتوبی

کَریلی

ہاتھ پیر کی لمبی ہڈیوں یعنی نلیوں کے اوپر منڈھا ہوا مچھلی کی شکل کا لمبوترا گوشت، عضلہ،عوام کی زبان میں ادلا کہتے ہیں

کَمیلا کرنا

ذبح کرنا .

کون٘پَل

کچّی اور چھوٹی پسلی یا پسلیاں جو کُرکُری ہڈی کے مانند نرم اور بڑی پسلیوں کے نیچے دونوں طرف کوک کے ساتھ جھلی میں لگی ہوتی ہیں

کَھج

(قصّاب) سُرین سے مِلی ہوئی ران کا گوشت.

کَھسْنا

( قصایوں کی اصطلاح ) بھاگ جانا ( جامع اللغات ).

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone