تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَتِیب" کے متعقلہ نتائج

کَتِیب

لکھی ہوئی چیز، مخطوطہ، مکتوبی

کَتِیبَہ

منظم فوج، سپاہیوں کا دستہ، فوج، لشکر

کِتاب

لکھے یا چھپے اورراق کا مجموعہ

کُتُب

جلد، نسخہ، کتابیں، قانون، رسالہ، لکھی ہوئی چیز (تراکیب میں مستعمل) جیسے کتبِ علمیہ، کتبِ ریاضی، کتبِ دینیات وغیرہ

کُتّاب

کاتب کی جمع، لکھنے والے

کِتّی

رک : کتنی ، جس کی یہ قدیم صورت ہے.

کَتّی

سونے چاندی کے پتر کاٹنے کا اوزار

کِتابِیَہ

اہل کتاب عورت، کتابِ الہٰی یا وحی سے متعلق ، مراد : یہودی ، عیسائی .

کِتابَہ

وہ تحریر، جو بخط جلی یا طغرا وغیرہ یادگار کے طور پر تصنیف میں شامل یا پتھر وغیرہ پر کندہ کرا کے نصب کی جاتی ہے اور بیشتر مادہ تاریخ پر مشتمل ہوتی ہے، لوح، کتبہ

کِتابی

کتاب سے منسوب

کَتَیّا

سُوت کاتنے والا مزدور.

کُتِیا

مادۂ سگ، کتّے کی مادہ، کتّی

کُتّی

کُتّا کی تانیث، مادۂ سگ، کتّے کی مادہ، کُتیا (بطور گالی بھی مستعمل)

کَتْبَہ

وہ عبارت جو کسی عمارت یا قبر پر بطور یادگار تحریر یا کندہ ہو

کِتاب کَہنا

۔کتاب تصنیف کرنا۔ ؎

اردو، انگلش اور ہندی میں کَتِیب کے معانیدیکھیے

کَتِیب

katiib•कतीब

اصل: عربی

وزن : 121

موضوعات: قصابی

اشتقاق: كَتَبَ

  • Roman
  • Urdu

کَتِیب کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • لکھی ہوئی چیز، مخطوطہ، مکتوبی
  • (قصاب) شانوں کا گوشت یا جانور کے شانے (کتف کا بگاڑ، قصائیوں نے جیسے مقدم کو مکدم کردیا اسی طرز پر کتف کو کتیب کر لیا)

Urdu meaning of katiib

  • Roman
  • Urdu

  • likhii hu.ii chiiz, maKhtuutaa, maktobii
  • (qassaab) shaano.n ka gosht ya jaanvar ke shaane (katif ka bigaa.D, kasaa.iyo.n ne jaise muqaddam ko muqaddam kar diyaa usii tarz par katif ko katiib kar liyaa

English meaning of katiib

Noun, Masculine

कतीब के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • लिखा हुआ, लिखित, पांडुलिपि
  • (क़साई) मोढ़ों का मांस या जानवर के कंधे (कतिफ़ का बिगड़ा हुआ, क़साइयों ने इसे 'कतीब' कर लिया

کَتِیب کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَتِیب)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَتِیب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone