تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پُٹْھ" کے متعقلہ نتائج

پُٹْھ

(جانور کے) سرین ، پُٹّھا (رک).

پَٹھ

جوان عمر جانور

پِٹھ

پیٹھ (رک) کی تخفیف (مرکبات میں مستمل).

پِٹھ مِلّا

۔ (ھ) مذکر ۱۔۱ ہندوستانی کوٹ یا اچکن شروانی وغیرہ کا وہ حصہ جو پیٹھ کو چھپاتا ہے۔

پَٹْھ کَھمْبی

دیسی مرغیوں کی ایک نسل جن کے کان کی لویں (Ear lobes) نہیں ہوتیں.

پُٹْھوار

بغل میں، پیچھے

پَٹّھا

گوشت سے ملا ہوا زردی مائل سفید رن٘گ تسمے کی وضع کا تار جس کے وسیلے سے بدن کے اعضا سکڑتے پھیلتے اور کھن٘چتے ہیں ، عُضلہ ، (جِسم کی) مچھلی ، عصب.

پَٹّھی

پَٹّھا (رک) کی تانیث ، نوجوان عورت ؛ لڑکی .

پَٹّھے

ایک کلمہ جس سے نوجوان اپنے ہم عمروں کو بے تکلفی یا طنز کے طور پر خطاب کرتے ہیں.

پِٹّھی

پیٹھی، بھیگی ہوئی دھُلی اور پسی ہوئی دال

پُٹّھے

پُٹّھا کی جمع یا مغیرہ حالت (تراکیب میں مستعمل)

پِٹُّھو

(کھیل) ایک فرضی کھلاڑی جو بچے کھیل میں اپنے پیٹ میں فرض کر لیتے ہیں جب کسی کھیل میں ایک طرف کھلاڑی زیادہ ہوں اور دوسری طرف ایک کم تو کم تعداد والی پارٹی کے کسی لڑکے کے پیٹ میں تعداد پوری کرنے کے لیے کم کھلاڑی کی جگہ ایک کھلاڑی فرض کر لیا جاتا ہے اور یہ لڑکا اپنی باری کھیل کر پٹھو کے عوض بھی کھیلتا ہے.

پُٹّھا

مبرز کے اوپر اور کمر کے درمیان تک کا حصہ، سرین، چوتڑ (عموماً جانور اور خصوصاً گھوڑے کا)، چوپائے کی دم کی جگہ، جانو رکا چوتڑ، گھوڑے کا چوتڑ

پَٹّھوں

پَٹّھا (رک) کی جمع تراکیب میں مستعمل.

پَٹَھئی

ایک قسم کا مرکّب جو سیماب حبست اور قلعی کے ورق سے گوسفند کی چربی کے ساتھ بنتا ہے اور برقی رو کی قوت بڑھانے اور روکنے کے لیے آلات کی گدی یا پارچے پر لگایا جاتا ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں پُٹْھ کے معانیدیکھیے

پُٹْھ

puTh•पुठ

اصل: سنسکرت

وزن : 2

موضوعات: قصابی جانور

  • Roman
  • Urdu

پُٹْھ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ذرہ ، شائبہ ؛ بو ؛ آمیزش ؛ چاشنی ؛ خمیر ؛ گلاوٹ .
  • (جانور کے) سرین ، پُٹّھا (رک).
  • رن٘گ پکا کرنے کا مسالا جو لاگ کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے ، اس سے کپڑے کی رنگت دھلائی میں خراب نہیں ہوتی اور نہ پھیکی پڑتی ہے ، پاہ .
  • گاے بکری وغیرہ کے سرین کا گوشت .
  • ترغیب ، ابھارنے یا تحریک دینے والی چیز .
  • پشت (مرکبات میں مستعمل) ، رک : پٹھوال .
  • کسی دوا کو آگ میں سرخ کر کے شیرے یا عرق وغیرہ میں بجھانے کا عمل .
  • ۔ (ھ) مونث۔ ۱۔ دیکھو پُٹ۔ (قصاب) گائے بکری وغیرہ کے سرین کے اوپر کا گوشت۔

Urdu meaning of puTh

  • Roman
  • Urdu

  • zarraa, shaa.iba ; buu ; aamezish ; chaashnii ; Khamiir ; gilaavaT
  • (jaanvar ke) sariin, puThThাa (ruk)
  • rang pakka karne ka masaala jo laug ke taur par istimaal kiya jaataa hai, is se kap.De kii rangat dhulaa.ii me.n Kharaab nahii.n hotii aur na phiikii pa.Dtii hai, paah
  • ge bikrii vaGaira ke sariin ka gosht
  • tarGiib, ubhaarne ya tahriik dene vaalii chiiz
  • pusht (murakkabaat me.n mustaamal), ruk ha paThvaal
  • kisii davaa ko aag me.n surKh kar ke shere ya arq vaGaira me.n bujhaane ka amal
  • ۔ (ha) muannas। १। dekho puT। (qassaab) gaay bikrii vaGaira ke sariin ke u.upar ka gosht

English meaning of puTh

Noun, Masculine

  • a particle, pinch, sprinkling
  • incentive, stimulus, spur
  • menstruum, solvent, flux
  • tincture; interpolation
  • seasoning

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پُٹْھ)

نام

ای-میل

تبصرہ

پُٹْھ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone