تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَمیلا کرنا" کے متعقلہ نتائج

کَمیلا کرنا

(قصابی) ذبح کرنا، چھری پھیرنا

کَمال کَرْنا

ہنر یا ہوشیاری یا لیاقت کا اظہار کرنا

کَمی نَہ کَرنا

do as much as one can, leave no stone unturned

کُومَل کَرنا

چوری کے لیے نقب لگانا.

کَمال پَیدا کَرنا

خوبی پیدا کرنا، صلاحیت پیدا کرنا، وصف پیدا کرنا

کَمال حاصِل کَرْنا

کوئی فن یا ہنر بہم پہنچانا، لیاقت یا قابلیت حاصل کرنا، کسی کام میں بڑھ کر ہنر پیدا کرنا، مہارت حاصل کرنا، ہنر یا فن حاصل کرنا

کَمْلی کَتْھری کَرْنا

اسباب اور کپڑے وغیرہ سمیٹ لینا، مال اسباب چھین لینا، لُوٹنا، کھسوٹنا، کسی کا تمام مال واسباب چھین لینا

کَیا کَرْنا

کوئی قصور نہیں، کوئی خطا نہیں، کچھ نہیں کیا

کَسالا کَرْنا

زحمت اٹھانا، محنت کرنا، کوشش کرنا، سختی برداشت کرنا

کَلیجا پانی کَرنا

۔ متعدی۔

کَلیجا پَتَّھر کَرْنا

دل کو مظبوط بنانا ، سہارا اور برداشت پیدا کرنا .

کَلیجا خُون کَرنا

۔(کنایۃً) کلیجے پر صدمہ پونہچانا۔ ؎

کَلیجا ٹَھنڈا کَرنا

۔چین دینا۔ تسکین دینا۔ کسی کو خوش کرنا۔ ؎

کَلیجا چَھلْنی کَرْنا

طعن و تشنیع سے بہت تنگ کرنا ، نہایت دُکھ پہنچانا ، جگر چھلنی کرنا .

کَلیجا توڑ کَر فَرِیاد کَرْنا

نہایت رنج و کرب کے ساتھ فریاد کرنا ، بہت زیادہ نالے کرنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں کَمیلا کرنا کے معانیدیکھیے

کَمیلا کرنا

kamelaa karnaa•कमेला करना

محاورہ

مادہ: کَمِیْلا

موضوعات: قصابی

  • Roman
  • Urdu

کَمیلا کرنا کے اردو معانی

  • (قصابی) ذبح کرنا، چھری پھیرنا

Urdu meaning of kamelaa karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • (qasaabii) zabah karnaa, chhurii phernaa

English meaning of kamelaa karnaa

  • (Butchery) to slaughter

कमेला करना के हिंदी अर्थ

  • (क़साई) ज़बह करना, छुरी फेरना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَمیلا کرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَمیلا کرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone