تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کون٘پَل" کے متعقلہ نتائج

کون٘پَل

کونپل، شگوفہ، کلی پتی جو تازہ پھوٹی ہو

کونپَل آنا

نئے نئے پتّے نکلنا ، کلیاؤ ہونا.

کونپَل نِکَلْنا

رک : کونپل آنا ، شگوفہ پھوٹنا.

کونپَل پُھوٹْنا

(مجازاً) آغاز ہونا ، ابتدا ہونا ، نیا نیا ہونا.

کونپَلی

کونپل ، تازہ پتّی .

کونپَلَہ

رک: کونپل.

اُٹْھتی کونپَل

نوجوانی ، نوخیزی ، شباب یا ابھار کے دن ؛ نو جوان (لڑکا یا لڑکی) ۔

ناک کی کونْپَل

سربینی ، ناک کی نوک

کوپَل

تازہ ملائم پتی، چھوٹی پتی، نئی چھوٹی ملائم پتّی جو درخت میں سے پہلے نکلتی ہے ) (پھوٹنا، نکلنا کے ساتھ)

کوندَل

ایک پھول کا نام.

کانپَھل

رک : کانپھل / کانیپھل ؛ ایک درخت جس کی چھال اور دانے دوائیوں میں استعمال ہوتے ہیں .

کَونمَل

رک : کومل.

کُونڈَل

رک : کُنڈل.

کُونبَل

رک : کومھل ، نقب ، سیندھ .

نَئِی کونپَلیں پُھوٹنا

تبدیلی آنا ، جدت پیدا ہونا ؛ پھلنا پھولنا ، نمو ہونا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں کون٘پَل کے معانیدیکھیے

کون٘پَل

konpal•कोंपल

اصل: سنسکرت

موضوعات: قصابی

  • Roman
  • Urdu

کون٘پَل کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • کونپل، شگوفہ، کلی پتی جو تازہ پھوٹی ہو
  • (قصائی) کچّی اور چھوٹی پسلی یا پسلیاں جو کرکری ہڈی کے مانند نرم اور بڑی پسلیوں کے نیچے دونوں طرف کوک کے ساتھ جھلی میں لگی ہوتی ہیں

Urdu meaning of konpal

  • Roman
  • Urdu

  • konpal, shaguufaa, kalii pattii jo taaza phuuTii ho
  • (kasaa.ii) kachchii aur chhoTii paslii ya pasaliyaa.n jo kirakrii haDDii ke maanind naram aur ba.Dii pasliiyo.n ke niiche dono.n taraf kok ke saath jhillii me.n lagii hotii hai.n

English meaning of konpal

Noun, Feminine

  • new leaves just sprouting, young shoot, bud
  • (Butchery) new and small ribs

कोंपल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • वृक्ष आदि की नई मुलायन पत्ती, नई मुलायम पत्ती, पेड़ पर खिल रही पत्ती, कल्ला, अंकुर, अंकुर, अंखुआ, कली
  • (क़साई) कच्ची और छोटी पसली या पसलियां जो कुरकुरी हड्डी के भाँति नर्म और बड़ी पसलीयों के नीचे दोनों तरफ़ झिल्ली में लगी होती हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کون٘پَل)

نام

ای-میل

تبصرہ

کون٘پَل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone