تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَرا" کے متعقلہ نتائج

تَرا

ایک قسم کے روغن دار تخم کا نام جو سرسوں کی مانند ہوتا ہے اوراسے کولھو میں پیل کر تیل نکالا جاتا ہے

ترا

تیرا کی تخفیف (عموماً ضرورت شعری کی وجہ سے شاعری میں مستعمل)

تِرَہ

تین

تَرَہ

ترکاری، ساگ

تُرا

تُر

طُرَّہ

جانور یا پرند کے سر کی چوٹی ، کلغی، پَروہ کا گُچھّا

طُرّا

رک : طُرّہ.

تِرْہا

ایک پتن٘گا، جودھان کے پھول کو برباد کردیتا ہے

تِراہا

نمناک زمین، وہ زمین جو دریا یا ندی کے قریب ہو، گیلی زمین

تِراہ

الآمان واویلا، فریاد، دہائی، شور، ہنگامہ، عموماََ تکرار کے ساتھ مستعمل

تَرا کَڑی

ترازو کا ڈنڈا

تَرا دار

(چلمن سازی) چھلکے دار(خصوصاً بانس کی تیلی)

تَرا دار تِیلی

(چلمن سازی) بانس کی چھلکے دار تیلی، بانس کے اوپرکے حصے کی تیلی جوگودے کی تیلی کی بہ نسبت زیادہ مضبوط اورپائدار ہوتی ہے

تَرا دار چِلْمَن

چھلکے دار تیلی کی چلمن

تَرائی

دو پہاڑوں کے درمیان کا راستہ، گھاٹی، دامن کوہ، وادی، وادی نما نشیب

اردو، انگلش اور ہندی میں تَرا کے معانیدیکھیے

تَرا

taraa•तरा

وزن : 12

موضوعات: قصابی

  • Roman
  • Urdu

تَرا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک قسم کے روغن دار تخم کا نام جو سرسوں کی مانند ہوتا ہے اوراسے کولھو میں پیل کر تیل نکالا جاتا ہے
  • دیوان خانۂ بادشاہان وکارونسرا وقلعہ وحصار

اسم، مؤنث

  • (قصاب) وہ بکری جس میں ایک پنسیری گوشت کا اندازہ ہو

Urdu meaning of taraa

  • Roman
  • Urdu

  • ek kism ke rogandaar tuKhm ka naam jo sarso.n kii maanind hotaa hai aur use kolhuu me.n pel kar tel nikaalaa jaataa hai
  • diivaanKhaanaaॱeॱ baadshaahaan vaqqaa ro nasraa vuklaa vahsaar
  • (qassaab) vo bikrii jis me.n ek pansiirii gosht ka andaaza ho

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَرا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَرا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone