تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَرْخا" کے متعقلہ نتائج

اَرْخا

(قصائی) وہ مچھلی کی شکل کا گوشت جو ریڑھ کی ہڈی کے بالائی حصے کے ساتھ پیوست ہوتا ہے ، مغزی ، مور

اِرْخا

ڈھیلا ہوجانا، ڈھیلا کرنا

اَرْخالِق

رک : الخالق.

اِرْخاءِ عِنان

باگیں ڈھیلی کرنا، سرکشی، بے لگامی، بغاوت

اِرْخاص

सस्ता करना, भाव गिराना।।

اَرَخ

'عرق' جس کی یہ تخریب ہے

اَرْما

ارے میاں کا مخفف

اَرْنا

جنگلی بھینسا، قوی موٹا اور توانا بھینسا

اَرْشا

(نباتیات) قد آدم تک بلند ایک ہندوستانی پودا جس کی شاخیں گھاس کی طرح گرہ دار، پتے بھی گھاس کی طرح، پھول گل بنفشہ کے مانند مگر رنگا رنگ اور بیچ میں ایک بال ، اور پھل الائچی کی طرح سہ پہلو ہوتا ہے، دواوْں میں مستعمل

اَرْحا

(لفظاً) چکیاں، داڑھ کے دانت، (طب) داڑھیں جو غذا کو پیسنے میں چکی کا کام دیتی ہیں،

اَرْوا

استقرار حمل کے بعد امتلا وغیرہ کی کیفیت جو علامات حمل میں سے ہے.

ہَرَہ

رک : ہرا ؛ کبوتر کی ایک قسم ۔

ہَرتا

لیا ہوا، وہ جسے لے جائیں، انسان، جسے زبردستی اُٹھا کر لے جائیں، اغوا کیا ہوا، بھگایا ہوا

ہَرا

سبز رنگ کا ، سبز ، اخضر ، دھانی ، کاہی

ہَرنا

لینا، پکڑنا، گرفت کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں اَرْخا کے معانیدیکھیے

اَرْخا

arKHaa•अर्ख़ा

وزن : 22

موضوعات: قصابی

  • Roman
  • Urdu

اَرْخا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (قصائی) وہ مچھلی کی شکل کا گوشت جو ریڑھ کی ہڈی کے بالائی حصے کے ساتھ پیوست ہوتا ہے ، مغزی ، مور

Urdu meaning of arKHaa

  • Roman
  • Urdu

  • (kasaa.ii) vo machhlii kii shakl ka gosht jo rii.Dh kii haDDii ke baalaa.ii hisse ke saath paivast hotaa hai, maGzii, mor

अर्ख़ा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (क़साई) मछली के आकार का मांस जो रीढ़ की हड्डी के ऊपरी भाग से जुड़ा होता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَرْخا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَرْخا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone